بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں کہ
میرا تو کوئی نہیں - - - تیرا تو کوئی ہو
اکیلے ہی لڑنی ہوتی ہے زندگی کی لڑائی
لوگ صرف تسلیاں دیتے ہیں ساتھ نہیں
'''H'''
#مرشد
جنازہ بہت بھاری ہوگا۔۔۔۔۔!
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤنگا
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گاH
نظر اٹھی ہے اسکی میرے جانب
کئی پیشانیوں پر بل پڑے ہیں
محبت کر ہی بیٹھے ہیں تو پھر اظہار کیا کرتے..
اسے بھی اس پریشانی سے دو چار کیا کرتے۔
کل رات میرے کانوں میں بس اتنا کہہ گئ,
یار تیری محبت ادھوری رہ گئ,,
تجھ کو لگتا ہے کہ تن دھونے سے تو پاک ہوا ہے?
تجھ پے واجب ہے ابھی غسل تیرے ذہن کا پیارے
اِک اداسی میرے کاندھے کا سہارا لے کر
دِھیرے دِھیرے میرے پہلو میں اُتر آتی ہے
ہـر لکھی ہوئی بـات کو ہرپڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور پڑھنے والا الفاظ پڑھتا ہے
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا
اُس پہ جچتے ہیں سبھی لفظ محبت والے..
آنکھیں نیند کی محرومی سے دوچار ھــیں -
اَکا دٌکا جو خواب تھے ، وہ بھی 'مـر گئــے ھـیں
اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں ساقی
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا
کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی
اُس نے کمتر سمجھ لیا مجھے 💔
تم نے رابطے ختم کیے تو میں نے تمہارے بعد سارے رابطے آوارگی کے ساتھ رکھ لیے۔۔۔
علاجِ عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے
دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو
جن سے دل جڑ جائے
انکے بغیر دل نہیں لگتا
بیمار پڑی رہتی ہے بستر پر وہ لڑکی
اب کوئی کام نہیں ہوتا گھر کا اُس سے
جو دل کو پیش آئی وہ داستان اور ہے
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain