زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے
محفل لگی تھی بددعاؤں کی
ہم نے بھی کہہ دیا اُسے عشق ہو
درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
یہ توصرف بہانا ہے مل بیٹھنے کا ورنہ
تیرا ملنا چاۓ سے زیادہ میٹھا ہے
SaQi
يهى سے شروع کى تهى زندگى اپنى.
اس بار هر موڑ سے واقف هوں ميں.
کبھی کبھی ہم اتنے تھک جاتے ہیں کہ ہمارا دل کرتا ہے،کوئی ہم سے ہمارا حال پوچھے اور ہم بنا کچھ کہے اسکے کاندھے پے سر رکھ دیں..S....
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن_
حَسرتیں،امیدیں،وفات پاگئیں😢
ہو اگر اجازت تو مانگ لوں تجھے رب سے
سنا ہے بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہے
#زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا
#جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا
تم نے فقط سنا ہے
مگر ہم پہ بیتی ہے
محبت خون پیتی ہے
assalam allekum frnds
itybar
yaqqen
آج درد کی سِدت اِس قدر ہے کہ
جو لکھ دوں میں تو الفاظ کی رگیں پھٹ جائیں
kya zindagi bhi ady guzrte hy
ہجرت بہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے
چاہے گھر سے کی جاۓ یا کسی کے دل سے
مجھ کو روح میں بسا لو تو اچھا ہے جناب۔۔
دل و جان کے رشتے اکثر ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔۔۔۔!!!
"غیر سے تم کو بہت _ ربط ہے مانا لیکن.
یہ تماشہ تو میرے بعد بھی ہو سکتا تھا"
پھونک وہ اسم میری آنکھوں پر
جس سے نیندیں حلال ہو جائیں
میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئے
یا پھر محبت سے نواز دیجئے
آج بہت اداس ہے دل میرا
غیر بن کے ہی سہی پر آواز دیجئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain