ہم اکثر کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ لیکن یہ غلط ہے ہمیں فرق پڑتا ہے ۔۔۔ کوئی پیار کے دو بول بول کہہ دے ۔۔۔۔ کوئی نفرت کا اظہار کرے ۔۔۔ کوئی محبت کا اظہار کر دے ۔۔۔۔ یا پھر کوئی چھوڑ کے چلا جائے ۔۔۔ ہر انسان کو فرق پڑتا ہے چاہے وہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو دل تو ہر انسان کے پاس ہوتا ہے ۔۔۔ اور جذبات ہر انسان میں ہوتے ہیں۔۔۔۔ فرق تو پڑتا ہے ۔۔۔۔💔🥀