اُسے کہنا...!!!🍁
مکمل کچھ نہیں ھوتا...!!!🍂
ملن بھی نامکمل ھے ، جدائی بھی نامکمل ھے...!!!🍁
یہاں ایک موت پوری ھے...!!!🍁
اُسے کہنا...!!!🍂
بساطِ عشق میں بھی مات ھوتی ھے...!!!🍁
ہنسی کے شہر میں بھی رات ھوتی ھے...!!!🍁
اُسے کہنا...!!!🍂
مکمل بس "خدا" کی ذات ھوتی ھے...!!!🍂
😊............#Ꮬℓσηє_вυтт_нαρρу
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروںکو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا اس دنیا میںرکھا ہی کیا ہے
*میری زندگی میں*
*ہر کوئ خاص نہیں آتا۔۔۔❤*
*وہ کیا ہے کہ میرا___🙂*
*لہجہ کسی کو راس نہیں آتا۔۔۔🦋