ذندگی تیرے ہوتے ہوے بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح۔۔!!🥀🖤😊💯
اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں💔
الزام بےوجہ اسے کیوں دوں...!!!
جب قصور سارا میری امیدوں کا تھا🖤
میرے جان و دل___ میرے ہمسفر
میں اداس ہوں کوئی بات کر.,,!!
تیرے لب ہلیں_____ تو کٹے سفر.
میں اداس ہوں کوئی بات کر,,!!
کوئی بوجھ ہو تو_____ اتار دے
کوئی خوف ہو تو____ نکال دے,,!!
میں نے سمجھا ہی نہیں تم کو مد مقابل اپنا
تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے۔
نا معلوم ۔۔۔۔
میں سمجھتا تھا کہ پابند انا رہتے ہیں !!
یار میرے، میرے ہونے سے خفا رہتے ہیں
تو نے اس واسطے چھوڑا تھا کہ مر جائیں گے
دیکھ لے یار کہ ہم تیرے سوا رہتے ہیں !! 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain