دل اضطراب کی حالت کوئی پوچھتا تو بتاتے کیوں خود سے الجھ گئے ہیں کوئی پوچھتا تو بتاتے در یار پہ رہ کر بھی نگاہ یار کو ترسے کیسے نوازے گئے غیر کوئی پوچھتا تو بتاتے اس شہر ویراں میں بھی کبھی ہوتی تھی رونقیں کیسے اجڑی یہ بہاریں کوئی پوچھتا تو بتاتے بہت باتیں تھی کرنے کو بہت دکھ تھے سنانے کو کیوں ہوگئے ساکن کوئی پوچھتا تو بتاتے By : Me