کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟ وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے؟ یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے ؟ یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے____؟ 🥀🖤🥀
زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا.! سدا اس کو ہی چاہیں گے جو _ اپنا ہو نہیں سکتا..!! کچھ اپنی بھی خطائیں تھیں وبال ِزندگی کے ساتھ.! سبھی کچھ تو ____ مقدّر ہی کا لکِھا ہو نہیں سکتا..!! 🖤🥀
🌹 میں کیسے چھوڑ دوں اس کو میرا خود پے اختیار نہیں ہے جو موسم کی طرح بدل جاۓ میرا ایسا پیار نہیں ہے 🌹 🌹 وہ مجھے کبھی اپنا مانے یا نہ مانے مجھے شکوہ نہیں میری بے پنا محبت کا اس کے سوا کوئی اور حقدار نہیں ہے 🌹