تیرا ہاتھ بناؤں پینسل سے اس ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھوں کچھ الٹا سیدھا فرض کروں کچھ سیدھا الٹا ہو جائے میں آہ لکھوں تو ہائے کہے میں ہائے لکھوں تو بےچین ہو جائے میں ٫٫ع،،۔ لکھوں تو سوچے مجھے 🫣 میں ٫٫شں،، لکھوں تیرا شوق بڑھے میں ٫٫ق،، لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو 😊 میں ٫٫عشق ,,لکھوں تجھے ہو جائے ❤️🥰