اگر تم میرے ہو تو تمہیں کسی اور.......
کے ساتھ ہنسنے کی بھی اجازت نہیں.......


"محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن، روح کو سکون، اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔"🖤✨🌼💯
#Z 🥀






یوں بھی یاروں کے رویوں کی وضاحت ہے کٹھن
اور میں حسب ضرورت بھی نہیں کر سکتا
جس طرح میں نے ترے نام کیا ہےسب کچھ
اس طرح کوئی وصیت بھی نہیں کر سکتا !🥀🖤 Zooni





- post removed -



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain