ہو سکتا ہے تمہارے پاس کچھ نہ ہو
بانٹنے کے لئے
مگر شکر کرنے کے لئے
تمہارے پاس کوئی چیز لازمی ہوگی۔"🦢🌷
*دل پر لگی باتیں انسان کو اکثر* *خاموش کر دیتی ہیں* 🥀
کبھی بھی یک طرفہ کہانی پر یقین نہ کریں۔!
اس میں ہمیشہ ۔۔!
کچھ گمشدہ صفحات ہوتے ہیں۔۔
کچرے میں پھینکا گیا کھانا
یہی بیان کرتا ہے، کہ انسان پیٹ بھرتے ہی اپنی اوقات اور اپنے رب کو بھول جاتا ہے۔ 💯🥲
*سب سے حسین دل صبر کرنے والے کا ہوتا ہے*
*وہ ٹوٹتا ہے،*
*مگر اللہ پر بھروسہ کبھی نہیں چھوڑتا۔*✨♥️
*
ہمارے ساتھ *اچھا ہو یا بُرا* ہو ہم نے *لوگوں* کے *دل* نہیں *دکھانے* کیونکہ دل دکھانا شاید تمام خطاؤں سے بڑا *گناہ* ہو، جس میں اس وقت ہم *ملوث* ہیں۔ ❤️
زندگی بہت خوبصورت ہے کبھی اکیلا جی کر دیکھو 💯
یہ رشتے، یہ محبتیں اور یہ میٹھی باتیں سب دھوکہ ہے 🖤