Damadam.pk
Kingkhan_99's posts | Damadam

Kingkhan_99's posts:

Kingkhan_99
 

*لڑکے اور لڑکی کی منگنی اگر زیادہ طویل ہو جائے تو فائدہ موبائل کمپنیوں کو ہوتا ہے*
🤣🤣🤣🤣🫣🫣🫣

Kingkhan_99
 

*لڑکی والے: ہم نے ابھی اپنے بیٹے کی شادی نہیں کرنی ہے کیونکہ ہماری لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے*
*لڑکے والے: ہمارا لڑکا کونسا کاکا ہے جو اسکی کتابیں پھاڑ دےگا*
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜

Kingkhan_99
 

شوہر تمہیں خدا نے 2 آنکھیں دی ہیں
چاول سے پتھر نہیں نکال سکتی
بیوی خدا نے تمہیں بھی 32 دانت دئیے ہیں
4۔2 پتھر نہیں چبا سکتے🤣

Kingkhan_99
 

شادی سے پہلے بھی شادی کا غم تھا شادی کے بعد بھی شادی کا غم ہے 🤭🤭

Kingkhan_99
 

شادی تو ایسی لڑکی سے کرو گا جسے ٹچ موبائیل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو 🫣🤭🤣

Kingkhan_99
 

*اگر کسی لڑکی نے تمھیں پسند کیا تو خدا کا شکر کریں کیونکہ یہ مخلوق تو ایک سوٹ کیلئے پورے دکان کا بیڑا غرق کر دیتے ہیں*
🤣🤣🤣🫢🫢🫣

Kingkhan_99
 

✨نماز صرف فرض نہیں، یہ دل کا سکون ہے،
جو ہمیں غرور سے عاجزی🫀،
مایوسی سے امید،🌹
غفلت سے بیداری🌸
اور گناہوں سے پاکیزگی کی طرف لے جاتی ہے۔💯

Kingkhan_99
 

بیوی شوہر سے میں آپ کی سالگرہ کے لیے سوٹ لائی ہوں
شوہر اچھا دکھاو
بیوی میں ابھی پہن کر آتی ہوں🤭

Kingkhan_99
 

ایک دیہاتی کسی بڑے ہوٹل میں گیا اور چائے کا آرڈر دیا ویٹر ایک چھوٹے سے کپ میں ذرا سی چائے لے آیا اس نے ایک ہی گھونٹ میں چائے ختم کر دی اور بولا : میٹھا ٹھیک ہے ، چائےلے آو🤣🤣

Kingkhan_99
 

لڑکا تمہاری تصویر
انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے
لڑکی بغیر دوپٹے کے؟
لڑکا نہیں بغیر میک اپ کے
لڑکی ہائے میں برباد ہوگئی
🤣🤣😂😅😌😌😋😋

Kingkhan_99
 

شوہر اور بیوی کھانا کھا رہے تھے
شوہر نے کھانا کھا کر پلیٹ دھو کر رکھ دی
بیوی نے کہا کردیا نا عزت کا فالودہ
یہ گھر نہیں ہوٹل ہے🤣🤣🤣

Kingkhan_99
 

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے
😆

Kingkhan_99
 

کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے
😻😉😂
😜😜😂😂😂

Kingkhan_99
 

میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟
میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی!!😆😂

Kingkhan_99
 

ڈاکڑ : موٹاپے کا ایک ہی علاج ہے کہ تم روزانہ صرف 2 ہی روٹیاں کھایا کرو
مریض : ٹھیک ہے لیکن یہ 2 روٹیاں کھانے سے پہلے کھانی ہیں یا کھانے کے بعد ؟🤣🤣

Kingkhan_99
 

*کچھ لوگوں کو میری قدر اس لیے بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ*
*بندر کیا جانے ادرک کا سواد😜😜😜*

Kingkhan_99
 

آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈

Kingkhan_99
 

لڑکی تم سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہو
لڑکا وہ اصل میں ہم میک اپ نہیں کرتے🤣

Kingkhan_99
 

جو لوگ آپ کو دعاوں کی جگہ چغلیوں میں یاد رکھتے ہیں
وہ اکثر سگے رشتہ دار کہلاتے ہیں🫣

Kingkhan_99
 

وہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجتی ہیں
جن کہ منہ سے میک اپ اتر جائے تو
اپنے ہی بچے پوچھ رہے ہوتے ہیں آنٹی
یہاں ہماری ماما بیٹھی تھی کہاں گئی🫣