*ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنے والی کریم خریدی ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی تو پاس ایک عورت نے سوال پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو چہرے پر جو تم اتنی خوبصورت ہو*🙈
*لڑکی بس پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں*🤣🤌🏻
*عورت نے کہا بیٹی نفل بھی کرو تاکہ پاؤں اور گردن بھی سفید ہو جائے*🤣🤭😁
جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے 😂😂😂😂😂😂
دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشان کر رہی ہے ؟🤌🥀
بیوی کا فون آیا تھا، روتے ہوئے کہنے لگی،
" آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی، تم سے بہت پیار کیا کروں گی
بس تم مجھے معاف کر دو.. 😢🙏
میں بھی نرم پڑ گیا:
" معاف کر دیا "
اب پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🤔
*میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی*🤭😂😁
_قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس میں "بسم اللہ الرحمن الرحیم" نہیں ہے؟
_سورہ توبہ ❤️
_سورہ انفال 👍🏻
_سورہ یوسف 😮
_مجھے نہیں پتہ 😢
`سکون کیسے ملے گا؟؟`
> *خواہشات کی موت سے....!!♥️🫀*
`کیسی خواہشات؟؟`
*وہ خواہشات جن سے تمہارے اور تمہارے ربّ کے تعلق میں فرق پڑتا ہو🥹❤️🩹*
♥️اللَّهُمَّ صَلٌِ عَلَى مُحَمدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ♥️
♥️ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد♥️
Jummah mubarak
*سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا*
*اور پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا۔*
*اللہ دونوں سے بچائے رکھے.😂😂*
*😂 اگر آپ متفق ہیں تو ری ایکشن دیں😂*
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے
اور
غصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....😅
ٹیچر کل سکول کیوں نہیں آئے تھے سٹوڈنٹ بیمار تھا۔۔
ٹیچر کل دوائیوں والی پرچی لانا
سٹوڈنٹ میں نے دم کروایا تھا🫣
ہم واحد دنیا میں ایسے ہیں
جو باڈی سپرے باڈی کی جگہ کپڑوں پر لگاتے ہیں
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھاٸی اور دِکھاٸیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے
لڑکی: پنک کلر میں دکھانا😂🤣
لڑکا چاہے میڑک فیل ہو لیکن شادی کا کارڈ ایسے انگریزی میں چھپواتے ہیں
جیسے انگلستان کے شہزادے کا ولیمہ ہو🫣
بن بلائے ہی آجایا کرو🏃
میری پوسٹ پر😒
اب گھسیٹتے ہوئے لانا اچھا نہیں لگے گا😏😁😂
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥*
*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀*
❤️🫠
بیوی شوہر سے پلیز مجھے یہ بیگ اتار دیں میرا ہاتھ نہیں پہنچ رہا
شوہر زبان سے اتار لو وہ بہت لمبی ہے
🤣🤣
بچہ باپ سے بابا آپ ماما کے کیا لگتے ہو؟
باپ گہرا سانس لے کر متاثر شدہ شوہر
😅😅🤣🤣
Na cheeno mere mulk k nojawanon se FACEBOOK ki service,
“FaraZ”,
.
.
.
Aik yehi to book hai jo wo dil laga kar parhtay hain..!😅
*کس کس نے اسکول میں یہ ڈائیلاگ استعمال کیا تھا...👇😂*
*سر ہوم ورک تو کیا تھا مگر کاپی گھر رہ گئی"😅😁*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain