کتنی بھی اچھی مووی دیکھ لو پر جو مزہ محلے کی لڑائی دیکھنے میں آتا ہے وہ مزا کہیں نہیں ملتا
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے
😅😅😅😅
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے بکری کا دودھ پیا کر کیلشئم کی کمی ہے ہر چیز کا ذمہ دار عشق نہیں ہوتا۔🫣
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻮ
جن کی ﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
🙄🤣🤣
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
تشریح شاعر اب مزید ایزی لوڈ نہیں کرا سکتا۔😂🤣🤣🤣😂😂
جو لڑکیاں ریاضی میں بہت اچھی ہوتی ہیں
وہ شادی کے بعد کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں
🤣🤣🤣
مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨 ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂 😐😕😫
*والدین کی باتوں پر اتنا یقین تو رکھیں جتنا آپ دوائی پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی لگیں گی مگر فائدہ مند ضرور ثابت ہوں گی۔🥀💯*
دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے 🤔
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے😅🤣
پپو نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا...
دکاندار: اسکی تو ٹوپی نہیں ہے...
پپو: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے....
🤣🤣
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜
رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر
🤭🤣🤣تم نے دل کو اسلام آباد بنا ڈالا
پہلے اگر دو لوگ جھگڑا کرتے تو تیسرا چھڑ وانے جاتا.. پر اب اگر دو لوگ جھگڑا کرتے ہے تو تیسرا وڈیو بنانے لگتا ہے 😂😂
ہم لڑکے سارے سال میں اتنا نہیں
پڑھتے جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کے پڑھ لیتی ہیں🤭🤣🤣
آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر گئی اور باقی کی ڈگریوں کی فوٹوسٹیٹ کروانے میں😢
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
جن : کیا حکم ہے میرے آقا
سٹوڈنٹ : میرے پیپر تم دے دو
جن : حکم کریں آقا بکواس نہ کریں
😅😅
چور تو چوری کر کے مان جاۓ گا
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کبھی نہیں
مانے گا وہ خراٹے مارتا ہے
😎🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain