Damadam.pk
Kingkhan_99's posts | Damadam

Kingkhan_99's posts:

اسی لیے میں نگاہ نیچے  رکھ کر چلتا ہوں
🙂↔️🙂↔️🙂↔️
K  : اسی لیے میں نگاہ نیچے رکھ کر چلتا ہوں 🙂↔️🙂↔️🙂↔️ - 
Social media post
K  : Post by 👉❤️ - 
Ao yar aj group study karty hai
K  : Ao yar aj group study karty hai - 
Funny joke
K  : Hahahaha Pakistani Drama 😀😀😀 - 
Social media post
K  : Post by 👉❤️ - 
Social media post
K  : Post by ❤️ - 
Social media post
K  : Post by kingkhan_99🤭 - 
Social media post
K  : Post by ❤️🩺 - 
Kingkhan_99
 

تھک گیا ہوں دنیاداری سے ، کوئی تبلیغی قافلہ امریکہ جا رہا ہو تو ساتھ لے چلے..🙄

Social media post
K  : Post by 🩺🥀❤️ - 
Kingkhan_99
 

" ماہرِ نفسیات کہتے ھیں کہ؛
اگر کوئی آپ کو اھمیت دینا چھوڑ دے تو______!!
آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں،،،
اور خاموشی اختیار کر لیں، ،،،،
یاد رھے کہ؛
ہر وقت دستیاب رھنا، پیچھے پڑے رھنا ___!!
آپ کی اھمیت کو کم کرتے جاتے ھیں،،،،
اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ھے نہ،،،
مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں_"

Kingkhan_99
 

کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا۔
لیکن تعجب کی بات یہ ہے
کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں
اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے۔
چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا:
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔
ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے
کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں۔۔

It’s all about this…
K  : It’s all about this… - 
Funny joke
K  : Post by 🥀🤭🤣 - 
Social media post
K  : Post by ❤️🥀❤️ - 
Social media post
K  : Post by 🥀❤️🥀 - 
Social media post
K  : Post by ❤️🥀 - 
Life Advice image
K  : Post by 🥀❤️🥀 - 
Sad Poetry image
K  : Post by ❤️🥀❤️ - 
Social media post
K  : Post by ❤️🥀❤️ -