" ماہرِ نفسیات کہتے ھیں کہ؛ اگر کوئی آپ کو اھمیت دینا چھوڑ دے تو______!! آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں،،، اور خاموشی اختیار کر لیں، ،،،، یاد رھے کہ؛ ہر وقت دستیاب رھنا، پیچھے پڑے رھنا ___!! آپ کی اھمیت کو کم کرتے جاتے ھیں،،،، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ھے نہ،،، مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں_"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain