اُسے کہنا...!!!🍁 مکمل کچھ نہیں ھوتا...!!!🍂 ملن بھی نامکمل ھے ، جدائی بھی نامکمل ھے...!!!🍁 یہاں ایک موت پوری ھے...!!!🍁 اُسے کہنا...!!!🍂 بساطِ عشق میں بھی مات ھوتی ھے...!!!🍁 ہنسی کے شہر میں بھی رات ھوتی ھے...!!!🍁 اُسے کہنا...!!!🍂 مکمل بس "خدا" کی ذات ھوتی ھے...!!!🍂 😊............#Ꮬℓσηє_вυтт_нαρρу
تیرے نام سے محبت کی ہے.✨ تیرے احساس سے محبت کی ہے ..🥰 تم میرے پاس نہیں پھر بھی...😕 تیری ہر یاد سے محبت کی ہے ....💖 کبھی تم نے مجھے یاد کیا ہو گا...🤗 میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے🌹 تم سے ملنا تو اک خواب ہے 😴 میں نے تو تیرے انتظار سے محبت کی ہے❣️ ❣️🥀