اپنا مقام ہمیشہ الگ بنا کر چلتا ہوں
نظر ہمیشہ نیچے پر سر اٹھا کر چلتا ہوں🤘
. ❤ عشق میں __________ جمہوریت نہیں ہے ورنہ 💞
. 😘 دھرنا دے کے _____________ تجھے پا لیتے۔۔۔ 🙈
تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی مری جان کبھی ہونا تھا
نمّو کا رنج نہ ابرِ گریز پا سے ملال
کہ مجھ کو بانجھ زمینوں میں بیج بونا تھا
یہ کیا کہ گردِ رہِ رفتگاں کو اوڑھ لیا
کفن کا داغ بدن کے لہو سے دُھونا تھا
جو داستان اسے کہنا تھی پھر نہ گفتہ رہی
کہ میں تھک سا گیا تھا، اسے بھی سونا تھا!
میں تخت ابر پہ سویا تھا رات بھر محسن
کھلی جو آنکھ تو صحرا مرا بچھونا تھا
محسن نقوی
(عذابِ دید)

چلو اب گھر چلیں محسن بہت آوارگی کرلی!
وہ سب مکتب کے ساتھی تھے انہیں آخر بچھڑنا تھا!
Syco 🥀🥺🥺🥀

تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی
ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے





دعا ہے تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے
زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے ♥️


اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں
ساقی_____!! 💖💫
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو
جاے_____!🥀. ❤



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain