اے حسرتوں میں ڈوبی __________ عید الوداع!!
زندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم،
💔✨🌙
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮔﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻝ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
ﺟﺎﮞ ﻟﯿﻮﺍ ﮬﮯ ﻻ_____ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ..
૮ ˶ᵔ ᵕ ᵔ˶ ა 𐙚 ‧₊˚ ⋅ ᡣ𐭩 •。ꪆৎ ˚⋅
اُسے کہنا...!!!🍁
مکمل کچھ نہیں ھوتا...!!!🍂
ملن بھی نامکمل ھے ، جدائی بھی نامکمل ھے...!!!🍁
یہاں ایک موت پوری ھے...!!!🍁
اُسے کہنا...!!!🍂
بساطِ عشق میں بھی مات ھوتی ھے...!!!🍁
ہنسی کے شہر میں بھی رات ھوتی ھے...!!!🍁
اُسے کہنا...!!!🍂
مکمل بس "خدا" کی ذات ھوتی ھے...!!!🍂
😊............#Ꮬℓσηє_вυтт_нαρρу
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروںکو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا اس دنیا میںرکھا ہی کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain