مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں♠️💯




نام لیے بغير اپنے پسندیدہشخص کے بارے میں ایک جملہ تحریر کرے۔💕
میری طرف سے ۔۔۔💕
اے روح کو مطلوب شخص مَیں تُجھے کیسے کہوں😞
مُجھے تِیری ضَرورت ہے اور بے تحاشہ ہے😞

تم خود کو میرا سکون رہنے دو !!!♥
دکھوں کے لیے سارا جہاں باقی ہے🌸
🥀




❤نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتی ھے ۔❤
❤یقین کامل نہیں لیکن، گماں ھے پیار کرتی ھے ۔ ❤
❤لرز جاتا ہوں میں یہ سوچ کر کہیں دور نہ ہو جاۓ ❤
❤دل اسکی محبت پہ بڑا اصرار کرتا ھے۔ ❤
❤اسے معلوم ھے شاید میرا دل ھے نشانے پر❤
❤لبوں سے کچھ نہیں کہتی ، نظر سے وار کرتی ھے ❤
❤میں اس سے پوچھتا ہوں خواب میں ۔❤
❤مجھ سے محبت ھے۔ ❤
❤پھر آنکھیں کھول دیتا ہوں وہ جب اظہار کرتی ھے❤







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain