,دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!! *تم بھی عمر _______! کمال کرتے ہو.!!! *دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!! *چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!! *شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!! *یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!! *مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!! *تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!! *اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!! *ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!
ہو رات اکیلی سندر سی! اور چاند آنگن میں آجائے! تم چاند کی مانند تنہا ہو۔۔۔ یہ بات تمہیں تڑپا جائے! کچھ خواب سجا کے پلکوں پہ۔۔۔ تم چاند سے باتیں کر لینا! ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہے۔۔۔ تم یا د ہمیں بھی کر لینا! کچھ بات نہ ہو جب ایسے میں۔۔۔ نم انکھ تمہاری ہو جائے۔۔۔ تم بات کہی پہ کرتی ہو! دل اور کہی پہ کھو جائے! جذبات کے ایسے عالم میں۔۔۔ مسکان لبوں پر بھر لینا! ہم یاد تمہیں ہی کرتے ہیں۔۔۔ تم یا د ہمیں بھی کر لینا!