میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسا نہیں کرتی😊🥀❣️
💔🙂
مجھے ہمدردی سے نفرت ہے
تسلی سے الجھن ہے
بھرم رکھنے بھی نہیں آتے
اور...!
وعدے نبھانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_"
👉🏽🔥😎😒
مرد کو بنانے کیلئے مٹی فرشتوں کے زریعے اللہ نے زمین سے منگوائی لیکن عورت کیلئے مٹی نہیں منگوائی اسکو مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی پسلی سے وہ بنی ہے وہی اسکا محرم بنتا ہے وہ اسی کے نکاح میں جاتی ہے کیونکہ وہ اس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے
🙂🥀👉🏽💯
عورت کے بارے میں مشہور ہے کہ عورت راز نہیں رکھ سکتی!
لیکن حقیقت یہ ہے کہ!
اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا
تو کوئی بھی مرد سر اُٹھا کر نہ چلتا
😑😑😑
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب✌
بنتی نہیں میری ...کسی بہترین سے!🔥
#MaHi🥀
"غلط کہتے ہیں کہ عورت انا میں آجائے تو مڑ کہ نہیں دیکھتی...یا یہ کر دیتی ہے وہ کر دیتی ہے...دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انا ہوتی ہی نہیں ہے....انا مرد میں ہوتی ہے عورت تو وفا شناس ہے..وہ جھک جاتی ہے ڈر جاتی ہے...کبھی طلاق کے خوف سے تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے تو کبھی اسکے کہیں اور متوجہ ہو جانے کے خوف سے...تو کبھی اسکے بیزار ہو جانے کے خوف سے تو کبھی کس خوف سے
عورت ہر بار اپنی انا اور عزتِ نفس کچلتی ہے تب کہیں جاکر زندگی گزر پاتی..."
یہ عزت چاہتی وفا چاہتی...اور رہی محبت تو....اسکا دعوی تو ہر مرد کرتا...وفا...عزت اور وقار کوئی کوئی ہی دیتا....
🥀🙂👉🏽💯
پھر یہ احساس ھوا کے جتنا کسی کے
پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی ! 💔🙂 !
🥀لفظ_لڑکیاں:🥀
🥀تشریح،،، کسی کی جنت🥀
🥀کسی کی عزت کسی کی بہن🥀
🥀کسی کی رحمت🥀💞💞💞
🥀لفظ_لڑکے: 🥀😍☺
🥀تشریح،،، کسی کی جنت کا دروازہ 🥀
🥀کسی کی عزت کا رکھوالا کسی کا بھائی🥀
🥀کسی کے بڑھاپے کا سہارا 🥀
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-🌺❣️🌺-
ہمارے ہاں کسی کو منانے سے بہتر کام
اسے چھوڑ جانا بہتر سمجھتے ہیں
💔🥀💯🙂
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو
وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو
🙂🥀❣️
اچھے انسان میں اک برائ ہوتی ہے
وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے
🙂💯🌻
ہر لڑکی بےوفا نہیں ہوتی
بیٹی ہونے کا فرض بھی نبھانا ہوتا ہے
🥀☺️🌺❣️
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
☺️✌🏽🥀

Tumse juda hokar
Mujhe door jana hain
Pal bhar ki judai
Phir loat aana hain
Sathiyaaaaa
Sang rahega
Tera pyaar
Sathiyaaa
Rang laegaa
Intazaaaar



🎧

جتنی محبت میرے بس میں تھی
میں نے تم سے کی مگر
میں پھر بھی ہار گئ
____❣️🥀❣️____
میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر
میری چھائوں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا
________ ________ _________
🥀❣️🥀 ___🥀❣️🥀 ___🥀❣️🥀
اکائونٹ سے "بلاک" کئے گئے
لوگ تو 🔒"ان بلاک" ہو جاتے ہیں
لیکن شاید دلوں سے "بلاک" ہوئے جذبات
!!!.کبھی 🔒"ان بلاک" نہیں ہوتے
_______😐👉🏼💯________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain