Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

دل پہ نا لیجۓ گا صاحب
آپ دل سے اتر چکے ہیں
_____✨🖤✨_____

Kiran111
 

ویسے بھی مَن چاہے شخص کا انتظار
ہمارے اندر چِڑچڑا پن پِیدا کر دیتا ہے
اور دنیا کا کوئی شخص مَن چاہے جتنی
!!...خوشی نہیں دے سکتا
🙂🥀💯

Kiran111
 

میں تُمہیں بُھول بھی تو سکتی ہوں مگر
اے جانِ بہار! یہ میرے بس میں نہیں ہے
میں لاکھ کوشش کرنے کے باوجود بھی
جو تُمہارا نام میرے دِل و دِماغ کے سوا
میری روح پر نقش ہے ، اُسے مِٹا نہیں پارہی
میں تھک ہار کر روزانہ تُمہیں بھول جانے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد اپنے دِل کو سمجھانے بیٹھ جاتی ہوں کہ تُمہارا یہ ہجر میری ناکام حیات میں لِکھا جا چُکا ہے تُمہارا
یہ غم مُیری قبر تک میرے ساتھ جائے گا
یعنی یہ حیات فضول گئی پیارے" ۔ "

___Hmmm___
K  : ___Hmmm___ - 
Kiran111
 

*کھٹکھٹاؤ*۔۔۔۔وہ دروازہ کھول دے گا
*گڑگڑاؤ*۔۔۔۔۔۔وہ مان جائے گا
*جھک جاؤ*۔۔۔۔۔وہ سر بلند کر دے گا
*پھیلاؤ*۔۔۔۔۔۔وہ جھولی بھر دے گا
تم کچھ نہ کرو بس اپنے *رب کے ہوجاؤ* وہ *زمانے* کو تمھارا کر دے گا....🥰😇
🌺جمعہ مبارک🥀

Kiran111
 

•°_______°•✨🌸🥀"
میں چاہتی ہوں...مجھے ایسا لائف پارٹنر ملے، جو میری غلطی پر مجھے بچوں کی طرح سمجھائے. مجھے وقت دے، اور میرے اندر کے درد کو باہر نکال کر محبت بھر دے، میری باتیں سنے، میرے اشک پونچھے، جو میرے غصے کے پیچھے اپنے لیے ہونے والی فکر اور توجہ کو سمجھ سکے. جو میرے ساتھ دنیا گھومنے کی بجائے میرا ہاتھ پکڑ کے کعبہ کے چکر لگائے اور اگر میں اللہ کے کسی حکم سے غافل ہوں تو میرا ہاتھ تھام کر بولے
"میں جنت میں اکیلا نہیں جانا چاہتا"
..مجھے جنت میں بھی تمہارا ساتھ چاہیئے
🙂❣️⁩⁦👉🏽⁩💯⁦

Hmm Beshak👉🏽💯🙂
K  : Hmm Beshak👉🏽💯🙂 - 
Funny joke
K  : 😂😂.c2.a5😂😂 - 
Kiran111
 

اکثر وہ لوگ
جو دوسروں کی زندگیوں میں
جھانکتے رہتے ہیں
ان کا اپنا گریبان
پھٹا ہوتا ہے
🔥💯💯

Kiran111
 

Baat Baat Par Be Waja Dua Dene Wali
Dunya Mein Sirf Ek Hi Hasti
Hain
Or Wo Hain "Maa"🌷

Kiran111
 

اے خدا رحم فرما ! ان دلوں پہ
جن کا حال ! تیرے علاوہ کوئ نہیں جانتا 🙏

Kiran111
 

😥😥😥😥😥😥😥

Kiran111
 

🥀 😊اپنی رخصتی پہ خود ڈرائیونگ کرنا چاہتی ہوں۔😎
،🥀🙈 میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں۔۔😁🙈😎

Kiran111
 

ہر انسان نے اپنے انداز سے خود کشی کی ہوئی ھےکوئی اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ھے کوئی اب آرزوئیں نہیں کرتا تو دوسرا اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کرتا کوئی غمگین میوزک سنتا رہتا ھے تو کسی نے اپنے فوٹو بنانے چھوڑ دیے ہیں اس طرح لوگ 20 میں مر جاتے ہیں
اور 60 سال بعد دفن ہوتے ہیں۔۔🖤🥀💔
😔😔😔😔

KhUda Or Muhabbat SeaSOn 3 ComminG sOon❤
K  : KhUda Or Muhabbat SeaSOn 3 ComminG sOon❤ - 
Kiran111
 

کاش حشر میں ذکر ہو___________بے وفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لٸے چپ رہنا___❤

Kiran111
 

:::"ایک تلخ حقیقت":::
ایک چوہے نے ہیرا نگل لیا اور ہیرے کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔
جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھے, مگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔ شکاری نے سب سے الگ بیٹھے چوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھے کہ یہ وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا۔۔
ہیرے کے مالک نے پوچھا:
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا...؟
شکاری نے جواب دیا: بہت آسان ،
_جب بیوقوف امیر ہوجاتے ہیں، تو وہ دوسروں کے ساتھ نہیں ملتے_
یہ کوئی لطیفہ نہیں بلکہ ایک تلخ حقیقت ہے.

Kiran111
 

زمین پہ جتنے رشتے ہیں
شیطان ہیں یا فرشتے ہیں
مجھے انساں کے پاس جانا ہے
یہ انسان کہاں پہ بستے ہی
🌾❣️🌾💯

Romantic Poetry image
K  : 😍😍😍😋😋😋 - 
Kiran111
 

anybody want a 2 week relationship?
Yaar boht bore ho gai hoon..
😜😜😜