جس دن میرا انتقال ہوگا💔 وہ دن بهی کیا کمال ہوگا😭 سب میت پہ میری آئیں گے تو جو نا آیا تو ، سوال ہوگا💔 قبر پہ میری ، سراہنے بیٹھ کر آنسو پینا تیرا ، محال ہوگا😭 تو بولے گا اور میں خاموش بلکل مجهے وہاں بهی تیرا ، خیال ہوگا💔 مجهے ڈر ہے تو بهول جائے گا پهر سے مجھ کو مجھ کو جیسے ہی گزرے , بس اک سال ہوگا😭 میں تو مر جاوں گی بس لفظ ہی زندہ ہونگے😭 ہماری کہانی کا نا جانے کیا ، حال ہوگا جس دن میرا انتقال ہوگا..!.. 😢
پہلے کپڑے سستے مل جاتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جسموں کو بخوبی ڈھک لیتے تھے اب کپڑے جتنے مہنگے ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بدن اتنے ہی ننگے ہو گئے ہیں اگر آپ قمیض پر پیوند لگا ہے تو آپ غریب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ کی پینٹ گھٹنوں سے پھٹی ہے تو آپ امیر ہیں آپکو خراب اردو آتی ہے تو آپ تعلیم یافتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر خراب انگلش آتی ہے تو جاہل آپ سادگی کو ترجیح دیتے ہیں تو آپ پینڈو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر فیشن کے نام پر اوٹ پٹانگ چیزیں پہن لیں تو ماڈرن انہی خود ساختہ سٹینڈرڈ کے چکروں میں نہ ہم ہنس بن سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ کوے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ تیتر رہے نہ بٹیر ۔۔۔۔۔
واٹس ایپ کو ترک کریں اور ترکی کی "bip" واٹس ایپ کے متبادل استعمال کریں صدر طیب اردگان کا قوم کے نام پیغام۔۔ یاد رہے کہ ابھی حال میں ہی وٹس ایپ نے ایک نئی پالیسی کا انعقاد کیا ہے ۔ نئی پرائیویسی پالیسی، قبول نہ کرنے پر اکاؤنٹس ڈیلیٹ ہوں گے۔ واٹس ایپ اپنی نئی پرائیویسی پالیسی کے مطابق صارفین کا ڈیٹا ناصرف استعمال کرے گا بلکہ اسے فیس بک کے ساتھ شیئر بھی کرے گا۔ صارفین کو نئی پالیسی قبول کرنے کے لیے آٹھ فروری تک کا وقت دیا ہے تاکہ وہ سروس کا استعمال جاری رکھ سکیں۔ نئی پالیسی 8 فروری سے نافذ العمل ہوگی، جو صارف اس سے اتفاق نہیں کرے گا کمپنی اس کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دے گی۔ دوبارہ اکاؤنٹ بنانے کے لیے اس قواعد و ضوابط کی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔
-" کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے ۔ " 🙂💔💯
بار بار آنسو صاف کرنے کی بجائے اپنی زندگی سے اُس کو ہی صاف کردیں جو آپ کے آنسوؤں کی وجہ بنتا ہے۔ آپ کے والدین نے آپ کو کسی کے لیئے رونے کے لیئے پیدا نہیں کیا۔🙂🥀💯🖤