گڑگڑا کے رونا چاہتی ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتی ہوں کہ بہت تھک گئ ہوں میں
_____🥀💔🥀_____
─━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
اک شخص میرے دل میں کُچھ ایسے اُتر گیا..!!!
جیسے وہ جانتا تھا____میرے دل کے راستے..!!!
─━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─
کسی سے وقت اور پیار کی بھیک مانگ کر اپنا معیار مت گرائیے صاحب
🥀KîŇ💔
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں
بس عزت نفس اور انا بہت عزیز ہے ❤️
#KîŇ🖤

سوگ منانے سے "قسمت" نہیں بدلا کرتی😊🥀
پا نہیں سکتے تو "فاتحہ" پڑھ کے آگے بڑھ جائیں
🔥😏💯
°•🌸✨🥀||^
ساری بات محبت کی ہے مُحترمّ🥀
ورنہ عورت خود " انّا " کا دوسرا نام ہے
🙂♥️

قریب آؤ تمہاری تنہائیاں چرالو
دھڑکتے دل سے تمہاری بےتابیاں چرالو
تمہاری آنکھوں میں سات رنگوں کے خواب رکھ دوں
تمہارے ہونٹوں پہ چاہتوں کے گلاب رکھ دوں
😍🎧🎶♥️

Ye bhi na jane
Wo bhi na jane
Naino k rang
Naina jane
Mila jo sang tera
Urah patang mera
Hawa me ho ke malang
Jag ki koi
Reet na jane
Mein to bas teri
Hoi deewani
Mila jo sang tera
Urah patang mera
Hawa me ho ke malang....
"Ye pagal sa hain pyaaar mera
O makhna we makhna"

Tere ehsaso'n mein
Bheege lamhato'n mein
Mujhko dooba tishnagi c hain
Teri adao'n mein
Dilkash khatao'n mein
In lamho mein
Zindagi c hain
Haya ko zara bhool jao
Meri he tarha paish aao
Kho bhi do
Khud ko tum
Meri banho mein
🎧♥️🎧
Labo ko labo pe
Sajaooo
Kia ho tum
Mujhe ab btao
🎶❣️🎶
اس کی گلی میں مجھ کو جانا نہیں
حال کیسا ہے یہ بھی بتانا نہیں
بڑی حسرت ہے شاہ جی اس دن کی
وہ کہے میں ہوں،میں کہوں جی پہچانا نہیں
_______🥀❣️🥀_______
تیری مشکل نہ بڑھاؤ گی
چلی جاؤ گی
اشک آنکھوں میں چھپاؤ گی
چلی جاؤ گی
اپنے دہلیز پے کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہی ہوش میں آؤنگی
چلی جاؤ گی
____🥀____
__تیری پرچھائ سے دور کیسے جائونگی
__تجھ میں بسی ہوں میں
__تجھ میں کھو جائونگی
__میری پلکوں پہ ہے تیرا اظہار
__خود سے زیادہ تجھے کرتی ہو پیار

🤔🤔🤔
🤔🤔🤔
" کرنو ……"
"ہاں جی"
سوئی نہیں ابھی تک؟
نہیں! ابھی گولیاں لی ہیں"
گولیاں کیوں اُن سے کیا ہوگا؟ "
کچھ خاص نہیں بس کچھ ہی دیر میں دماغ سُن پڑ جاۓ گا، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے، سر گرم، آنکھیں کھُلی ہونگی مگر ادھورا سا اندھیرا آنکھوں پر چھانے لگے گا، سر چکراۓ گا، ہر کانوں تک آنے والی آواز بھاری اور ڈبل سنائی دینے لگے گی، جسم بے جان ہونے لگے گا، زندگی آنکھوں کے آگے فلم کی طرح چلنے لگے گی، آواز دھیمی پڑ جاۓ گی اور سر میں شدید درد ہونے لگے گا... پھر آنکھیں یوں بند ہونگی جیسے زبردستی کسی نے آنکھوں کو سلائی کر دیا ہو ..."
..اور یوں ہی پھر میں بس سو جاؤنگی_" 😔💔KîŇ🥀
"لڑکیوں سے ان کے آئیڈیل کے بارے میں پوچھو تو زیادہ تر کیئرنگ لوونگ گڈ لکنگ وغیرہ بتاتی ہیں۔
لیکن مجھے لگتا ہے یہ ساری باتیں بعد میں بہت بعد میں آتی ہیں' مرد کا اصل میں باادب ہونا زیادہ Fascinating ہوتا ہے؛ یہاں مجھے کشف مرتضی کا ایک ڈائیلاگ یاد آجاتا ہے جو وہ شادی کے بعد اپنے شوہر زارون سے کہتی ہے:
" "جب جب تم ادب سے میری ماں کے آگے جھکتے ہو تب تب میرے دل میں تمہاری عزت اور بڑھ جاتی ہے" "
حقیقی مرد تو یہی ہوتے ہیں ناں۔۔ آپ کے والدین کے آگے ادب سے جھکنے والے۔۔ اپنے والدین کے آگے تو سارے ہی جھکتے ہیں میری نظر میں وہ مرد بہت نایاب ہیں جو اپنی شریک حیات کے والدین کے آگے بھی ادب سے جھکنا جانتے ہوں"۔
♥♥️♥️
خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہے
کان لگاکر نہیں، دل لگاکر سنیں
______🖤🖤🖤______
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺯﺧﻢ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ...
ﺩﻭﺍ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ..
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ...
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﻮ...
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺩﺭﺩ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ....
ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻧﺎﻡ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ.....
ﺟﺴﮯ ﻟﯿﻨﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﮨﺠﺮ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ....
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﮨﻮ....
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻧﯿﻨﺪ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ.....
ﺟﺴﮯ ﺍُﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮ....
ﻣﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺳﻮﭼﻮ....
ﺗﻮﺟﮧ ﺧﺎﺹ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗﻢ...
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ...
ﺑﺲ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗُﻢ....
یہ اک احساس رکھنا تُم.....🥀🥀
KîŇ....🍁🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain