Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو
میں کبھی معاف نہیں کرونگی
چاہے آہ لگے يا بددُعا
^_💔🥀😔💯_^

Kiran111
 

آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں سمجھ نہ سکے
⁦_____🥀❣️🥀_____

Kiran111
 

میں کسی کے دست طلب میں ہوں نہ
کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہو کسی اور کا
مجھے مانگتا کوئ اور ہے
____🌾⁦❣️⁩🌾_____

Kiran111
 

وہ اچھا ہے تو بہتر
ہے تو برا بھی قبول ہے
مزاج عشق میں عیب یار
نہیں دیکھے جاتے
___😑😑😑___

Kiran111
 

بچھڑنا جن سے ناممکن تھا
ان سے ملے صدیاں بیت گئ
😐😐😐

Kiran111
 

کچھ لوگ تحفے بھی کمال دیتے ہیں
وحشتیں، تنہائیاں، الجھنہیں، رسوائیاں
________💯🥀💔😑_______

Kiran111
 

اسے محبت کسی اور سے تھی
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اسے
_________💔_________

Kiran111
 

!!!کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
!!!افسوس پھر بھی اکیلے ہو
😏😏😏

Kiran111
 

جوتوں کے مستحق تھے وہ لوگ
جن کو سر پہ بیٹھا رکھا تھا ہم نے
⁦😏😏😏

Kiran111
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ زرا سا بھی نہیں چاہئے مجھے
😏⁦⁩Bloody fuck🖕🏽🔥

Kiran111
 

🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄

Kiran111
 

دھوکہ دینے کے اک ہزار طریقے ہیں
"لیکن"
"سب سے گھٹیا طریقہ "محبت
و ہمدردی" کا دکھاوا کرنا ہے"

Kiran111
 

زندگی بھی چین سے گزر جائے
اگر تو ذہن سے اتر جائے
😐😐😐

Kiran111
 

چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے
_______🥀💔🥀_______

Kiran111
 

نظر انداز کرتے ہو
__تیری قسم__
نظر آنا چھوڑ دیں گے
گھر کے آئینے میں تیری تصویر ہے
تصویر کیا وہ آئینہ بھی توڑ دیں گے
اور نہ رہ جائے تیری محبت کا
ایک بھی قطرہ میرے سینے میں
نکال کے کہیں باہر نچوڑ دیں گے
______🔥😏⁦👊🏽⁩😎______

Kiran111
 

عجیب سال ہے
کسی کے سپنے لے گیا
کسی کے اپنے
😐😐😐

Kiran111
 

چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا
ڈرتے ہے کہیں کہہ نہ دیں
تمہیں یہ حق کس نے دیا
_____⚡😟⚡_____

Kiran111
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئ ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں
______⁦🌾💚💛🌾_______

Kiran111
 

Jahil h wo log jo family tak jate h.....
Apas ki larai me maa behn ko ghaseet'te h.....

Kiran111
 

تمہارے چاہنے والے بڑہ گئے ہیں
ہمیں فہرست سے نکال دو اب
⁦👉🏼⁩🙂⁦❣️⁩🙂