Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

تلخ لہجوں سے بھاگنے والی
لڑکی ہوں میں، لیکن وہ
شخص کڑوہ بھی بول لیتا تھا
تو سن لیتی تھی
🥀💔🥀

Kiran111
 

پریشان کرتا تھا نا تمہیں میرا بولنا
تو اب بتائو تمہیں پسند آئی میری خاموشی
🤐🤐🤐

Kiran111
 

تلخ حیات سے گھبرا کر
تجھے سوچا بہت پر پکارا نہیں

Kiran111
 

!!___مجھے پڑھتے ہیں کئ لوگ مگر
!!___مخاطب میں صرف تم سے ہوں
⁦👉🏼⁩🔥💯😎

Kiran111
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے
_______ ⁦🥀 ________

Kiran111
 

اپنا خالق اپنا مالک ہے
آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا
💯🙃⁦✌🏽⁩

Kiran111
 

خود کو جس کو سپرد کرتی ہوں
وہ اپنے حصے کا___ نوچ لیتا ہے
⁦🤦🏻♀️⁩⁦🤦🏻♀️⁩⁦🤦🏻♀️⁩

Kiran111
 

___بس دل اداس سا ہے___
___ویسے تو آفت ہو میں___
😂.a5 .a5 .a5😂

Kiran111
 

جس لڑکے پہ دل آیا ہے
اس نے مجھے ستایا ہے
.a5 .c1 .m1

Kiran111
 

تراش لیا خود کو اس ادا سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بلا سے
⁦⁦👉🏼⁩💯🔥⁦🙋🏻♀️⁩

Kiran111
 

مجھے عادت ہے بدلہ نہ لینے کی
میں اپنے معاملات اللہ پر
⁦❣️⁩⁦🙂 چھوڑنے کی عادی ہوں۔

Kiran111
 

عادتیں اچار نہیں ہوتی
__کہ ڈال لی جائے
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں
__یہ لگ جایا کرتی ہیں
🥀⁦👉🏼⁩💯🍁

Kiran111
 

نبھانا جس کو کہتے ہیں
وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہیں
بڑا آسان ہیں کہنا
مجھے تم سے محبت ہے
_____🌾⁦❣️⁩🌾_____

Kiran111
 

مجھ کو سمجھایا نہ کرو
اب تو ہوچکی مجھکو
محبت مشورہ ہوتی تو
تم سے پوچھ کر کرتے
____😄⁦✌🏽⁩____

Kiran111
 

نیک ضرور بنیں
لیکن اتنا نہیں کہ
اپنے علاوہ ہر بندہ
گنہگار نظر آئے
🔥💯🍁⁦♥️⁩

Kiran111
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
انسان بھی عارضی، جذبات بھی عارضی
_________💯🔥💔________

Kiran111
 

بعض لوگ شروع میں متاثر کرتے ہیں
اور آخر میں متاثرہ کرکے چلے جاتے ہیں
⁦________❣️⁩🥀💯💯_________

Jokes image
K  : .a5.c1.c4 - 
Kiran111
 

تیرے جانے کے بعد لہجے بدل گئے مجھ سے
"اخلاق روٹھ گیا ___ تمیز دور ہوگئ"
😐😐😐

Kiran111
 

سنا ہے آج کل بہت پڑھتے ہے وہ
"شاعری میری"
ان سے پوچھو کچھ ہو تو نہیں گیا
"انہیں مثلاً عشق"
______🥀😍⁦♥️⁩______