خود کو معاف بھی نہیں کر پائوگے
جس دن مجھے سمجھ جائوگے
______🥀💔🥀______
مجھے پسند نہیں
بےشمار میں شمار ہونا
😎🔥😏
جب کسی سے بات کرنے
میں سکون ملنے لگے
تو سمجھ لینا بربادی
💯🔥بہت قریب ہیں
کیا آپ نے کبھی غور کیا
میں سارے Emojis
پر جارہے Left side
🏃🚶⛹️🏌️
🚵🚴🏇🏄
🐍🐁🦄🐗
🐢🐉🐈🐩
🐇🐀🐐🐃
🐏🦏🐇🐫
🐪🐿️🐓🐔
🕊️🦃🦆🐧
🚚🚐🚗🚙
🏍️🛵🛴🚈
🚕🚓🚑🚒
🏎️🚜🚛🚎
🚋🚃🚂🚄
🚅🚢🛳️🛥️
نہیں کیا غور تو آج کرلے
Gülen yüzünüz hiç solmasin mutlu pazarlar...
👇🏼
.
.
👇🏼
May your smiling face never fade away Happy Sunday...
🙂🌷🌺♥️🥀🌼🙂
کوئ مجھ سے بھی کہے اچھی لگتی ہو
سر عام مجھ سے اظہار کریں کوئ
👉🏼🌷♥️😍
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں
یہ جانا بھی کوئ جانا ہوا
🥀♥️💛💚🥀
سرد موسم ہو یا کوئ لہجہ
میری دونوں سے نہیں بنتی
_____💫🔥💫_____
ضدی ہو مگر تم جو پکارو تو
جان حاضر، انا غائب، غرور وار دوں
😍😜😇
بدل دینگے اپنی زندگی کچھ اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسے گے
______🌾🌺🌾______
عادت ہوگئ ہے اب
لوگوں کی باتوں سے دل نہیں دکھتا
🔥💯👍🏼
🥀میرے مزاج کو تنہائ راس آتی ہے
🥀مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
ہم تجھے کھونا نہیں چاہتے مگر
تجھے پانے کے اسباب کہاں سے لائیں
🥀💔🥀

Seni çok Özledim
Sağliki mutlu günaydin dilerim herkese🌷😊🌺🌸🥀

زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہے
👉🏼🔥😏
یہ شعور کا کرشمہ ہے
یا شوق تنہائ
کہ رفتہ رفتہ
دل سے اتررہے ہیں لوگ
🔥😎💯
کل رات میں نے اپنے سارے غم🥀
!!!دیواروں پر لکھ ڈالے🥀
پھر کیا تھا میں سوتی رہی🥀
!!!اور دیواریں روتی رہی🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain