ساری رات فون پر باتیں
,پہلے تجسس کی انتہا
,ہر میسج پر دل کا دھڑکنا
,ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور
,پھر ملاقاتیں رنگین نظارے
,پھر لڑائ جھگڑے کی شروعات
,پھر بریک اپ، پھر پیچ اپ
,دو ماہ بعد پھر بریک اپ
,پھر پیچ اپ
,پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا
,لوگوں کو اپنی وفا
,اور اس کی بےوفائ کے قصے سناتے رہنا
,سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملادینا
,پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا
,اور پھر آخر میں
,اک دوسرے کو بدکردار کہہ کر
,اور گالیاں دے کر
,راستے الگ کرلینا
"یہ ہے آج کل کی محبت"
____💔🥀💔____
عشق تھا جن سے
اب نفرت ہے ان سے
🔥💔🥀
تو خود کو میرا سکون ہی رہنے دے
دکھوں کے لئے سارا جہاں باقی ہے
_____🥀💔🥀____
😎👋🏼کردار کی بات نہ کیجئے
✌🏽🔥اعلی درجے کہ بدکردار ہیں ہم
😏💯🥀
تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے
گستاخ لہجہ میرا
🔥🥀😏
Merry Christmas ka matlab kia hota hain???
Define kare...
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے
اس لئے بہت بدتمیز ہوں میں
😎💯🔥
جب سے تم چھوڑ گئے ہوں بیگانے کی طرح
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانے کی طرح
__________💔🥀💔___________
سر درد تو محض اک نام ہے
کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی
ہے کہ ہم برداشت نہیں کرپاتے
_____🤦🏻♀️💔🥀🔥_____
یہ لوگ اور طرح بات ہی نہیں سنتے
میں کیا کرو مجھے مجمع لگنا پڑتا ہے
______😜😜😜_______
محبت سے توبہ کی
____پھر توبہ کی
پھر توبہ کرکے توڑ دی
____واہ ہماری توبہ پر
توبہ بھی توبہ توبہ کر اٹھی
😂😂😂😂😂
شاید عرش سے اترے ہے یہ لوگ
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے
______✌🏽🔥💯_______
اک اجنبی نمبر سے میسج آیا ہے
آپکو بھلانے کی بہت کوشش کی مگر
______☺️🥀💔______
اک طلب مجھے بھٹکا رہی ہے
جس کے لئے سجدے بھی ناکافی لگتے ہیں
دعائے بھی کم لگتی ہیں
اور آنسو بھی بےوقت
مگر یقین ہے اس "کن" کہنے والے پہ
جو دل سے وابستہ اور بہت گہرا ہے
_________🥀♥️😍__________
بے وجہ نہیں روتا کوئ
عشق میں غالب
جسے خود سے بڑھ کر چاہو
وہ رلاتا ضرور ہے
_____🥀💔🥀____
اور کیا ثبوت مانگوں گے
عورت کی اہمیت کا
رب جلیل نے جنت ہی
اس کے قدموں میں رکھ دی ہے
_____🌷🌹♥️🌹🌷_____
آپ نے سال بدلتا دیکھا ہے
میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتا دیکھا ہے
______🥀💔💯😎______
کوئ تعلق پوچھے تو بتا دینا
دو جسموں میں اک جان بستی ہے
______♥️😍😘🌷______
بہت میٹھا بولنے والوں سے ہوشیار رہئے
شہد بنانے والی مکھیاں بہت تیز کاٹتی ہیں
😂😂😂🥀♥️😜😜😜
کوئ پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھدار نظر آتے ہیں مجھے
For You 🌷😂♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain