Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

سناٹا جب روح میں اتر جائے تو
باہر کی رونقیں متاثر نہیں کرتی
______💫⁦♥️⁩💫______

Kiran111
 

کبھی چاند اس نے کہا مجھے
کبھی آسماں سے گرا دیا
_____🥀💔🥀_____

Kiran111
 

بھرم بھی ٹوٹ جاتے ہیں
جب اپنے چھوڑ جاتے ہیں
____🌾💔🌾____

Kiran111
 

جو درد ہم سہتے ہیں
وہ لکھتے نہیں
ورنہ کاغذوں پہ
لفظوں کے جناذے اٹھتے
_____😟💔😟_____

Kiran111
 

میں اور التجا غم آپ سے کروں
یہ بھیک اسے دیجئے جس کا خدا نہ ہو
_______🥀🍁🥀______

Kiran111
 

لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہیں "ایٹی ٹیوڈ" کا ہی مسئلہ ہو۔
،بلکہ کبھی نہ کبھی ،کہیں نہ کہیں
کسی کی زندگی میں کچھ ایسا برا ہوچکا ہوتا ہے، جو انہیں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔ "کسی کے بارے میں غلط غمان نہ رکھیں آپکو کیا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے"۔
_________🙂🥀⁦♥️⁩__________

Kiran111
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئ مطلب نہیں
مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے
________😍⁦♥️⁩😍________

Kiran111
 

میں ہمیشہ کہتی تھی کہ کوئ کسی کے لئے نہیں مرتا یہ سب بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں۔ کیونکہ میں نے کسی کو کسی کے لئے
مرتے نہیں دیکھا۔ لیکن اب جب خود پہ یہ بات آئی ہے تو سمجھ آئی کہ مرنا موت کو نہیں کہتے اور انسان سچ میں نہیں مرتا لیکن انسان کا دل مرجاتا ہے"۔"
اس کی خوشیاں مرجاتی ہیں"۔"
ہاں انسان سچ میں نہیں مرتا
کیونکہ موت کا ایک وقت مقرر ہے
اور وہ موت اتنی تکلیف نہیں دیتی
جتنی موت سے پہلے زندگی میں مرجانا تکلیف دیتا ہے۔
_____🥀💔🥀🙁💯_____

Kiran111
 

🔫🔥⁦👈🏽 ہم انہی کو ٹھوکتے ہو
___میری جان____
🐶⁦👅👈🏽 جو مہاجروں پر بھونکتے ہیں
⁦✌🏽⁩😎😂😂😂😂

Kiran111
 

ہماری ثقافت ہی ہماری پہچان ہے
مہاجر کلچر ڈے
24
دسمبر
2020
⁦🇵🇰⁩⁦✌🏼⁩⁦✌🏽⁩⁦🇵🇰

24 december 2020 Muhajir Culture day.....😎🔥Alhamdulillah proud to be a muhajir✌🏽🇵🇰
K  : 24 december 2020 Muhajir Culture day.....😎🔥Alhamdulillah proud to be a - 
Insha Allah
K  : Insha Allah - 
Kiran111
 

کہیں دھوکے میں آنکھیں⁦ 👁️⁩⁦👁️⁩ ہیں
تو کہیں آنکھوں ⁦👁️⁩⁦👁️⁩ میں دھوکے ہے
____🔥❌😎💯____

Kiran111
 

اس کے آخری الفاظ
"اللہ حافظ"
میرے لئے
"انا للہ وانا اللہ راجعون"
جیسے تھے
🥀💔Kî Ň💔🥀

Kiran111
 

سنا ہے راتوں کو دیر تک جاگتے ہو
دکھوں کے مارے ہو یا
محبت سے ہارے ہو
__🥀💔Kî Ň💔🥀__

Funny joke
K  : Mein to bohat kheli hun😆😆 Or aap log???🤔😝 - 
Kiran111
 

_Işim
_Düşmedikçe
_Kendime
_Bile
_Uğramiyorum
_Sende
_Kimsin....
✌🏼😎🔥👉🏼👎🏻

Kiran111
 

__Canim
__Aşkim
__Benim
__Öptüm
__Seni çok Seviyorum
__Aşkim
__Benim
__🌷.m5.m1.m8🌷__

Kiran111
 

یوں تو جس کے دل میں چاہوں"
!!!__اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے"
!!!__اتر گئ ہے
_____🙂🔥Kî Ň✌🏼⁩😏_____

Kiran111
 

نہ ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
🥀_____Kî Ň_____🥀