Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Sad Poetry image
K  🔥 : _____🥀💔🥀______ - 
Sad Poetry image
K  : ♥️🍁🥀🍁♥️ - 
This is for you🙂🙃🙂
K  : This is for you🙂🙃🙂 - 
Kiran111
 

تم مجھے روز قیامت ملنا
تم سے میرا حساب باقی ہے
💔🔥💔

Kiran111
 

اتنی جلدی چھوڑ کر __ چل دیئے صاحب
ابھی ہم اجڑے ہیں __ مرے تو نہیں
⭐💔⭐✌🏼⭐💔⭐

Kiran111
 

پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے
_____⁦♥️🥀🍁🥀⁦♥️⁩______

Kiran111
 

ہاتھ لگائو گے تو ڈر جائے گی
باہر نکالو گے تو مرجائے گی
پتہ ہی نہیں چلا کیسے یہ جملہ
مچھلیوں سے ہٹ کر بیٹیوں پر آ گیا
_____🥀💔🥀💯_____

Kiran111
 

کیوں کرتے ہو ہر کسی
،پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں
اور ہوتے کسی اور کے ہیں۔
🌷😂⁦✌🏼⁩😉🌷⁦

Kiran111
 

سنا ہے وہ کسی اور سے محبت کر بیٹھا ہے
یعنی ادھر کی بات _ ادھر کر بیٹھا ہے
________💔🥀💔________

Kiran111
 

🥀💔محبت کی آخری قسط کا پتا ہے تمہیں
_
🌷 ⁦مرشد
_
🙏🏼⁩💯جسم مل جائے تو محبت ختم

Social media post
K  : جا تجھے حشر تک مہلت دی __ تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا 🥀🍁⁦ ___ ♥️⁩🥀 - 
Kiran111
 

طنز کرنا ہے مجھ پہ؟
!!!آئیے کیجئیے
،کر رہے ہیں سبھی
!!!آپ بھی کیجئیے
💔🥀💔

Kiran111
 

تمہارے بس کی نہیں ہے محبت
💔🙂 __یہ نیلام کرتی ہے
،م موت ، ح حشرنشر
ب برباد ، ت تباہی
💔🔥 __سرعام کرتی ہے

Beautiful People image
K  🔥 : آج سارا دن اداس گزرا ابھی رات کا عذاب باقی ہے 😴مانی😴 - 
TrUe❣️🤗💯💯
K  : TrUe❣️🤗💯💯 - 
Beshak❣️🥀
K  : Beshak❣️🥀 - 
Kiran111
 

نظر جس طرح آتے ہو
وہی کردار بھی رکھو
دکھاوے کیلئے سر پر
پگڑیاں اچھی نہیں لگتی
🔥🙄😎🔥

Kiran111
 

،تم زمانہ دیکھ لو
میں ابھی ادھر ہی ہوں
🥀مانی💔

Kiran111
 

توجہ کی جو
بھیک مانگ رہی تھی تم سے
وہ اپنے گھر
کی سب سے اناپرست لڑکی تھی
______😔🥀💔______

Kiran111
 

💔!!تیری___نظروں میں جچ نہیں پائ
😉🥀!!ورنہ لڑکی بہت___کمال تھی میں