Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

علی سے پوچھو عدالت کسے کہتے ہے
حسین سے پوچھو شہادت کسے کہتے ہے
وہ تو اجازت نہیں تھی
امام حسین کو جنگ کرنے کی
ورنہ عباس بتادیتے قیامت کسے کہتے ہیں
_______جنت ہے کربلا_______

Kiran111
 

قسمت کا سارا کھیل ہے کس کو کیا ملا
مشکل تمہیں ملا,مشکل کشاء ہمیں ملا
_______جنت ہے کربلا_______

_____👍_____
K  : _____👍_____ - 
💕Aameeen💕
K  : 💕Aameeen💕 - 
Kiran111
 

عشق بڑی انوکھی شے ہے جناب
کبھی معصوم میری طرح
کبھی ظالم تیری طرح
_____🙂😍🙂_____

Social media post
K  : ___♥️💔♥️___ - 
Kiran111
 

کتنا عجیب مزاج ہے محبتوں کا
اک تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہے
________♥️🙂♥️________

Kiran111
 

مجھ کو تولا گیا خطائو سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
______💔😞💔______

Kiran111
 

میری سوچ کی بلندیوں سے
ایسے گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہ تو
میرے ہاتھ رک گئے
__•°°🙂🙃🙂•°°__

Kiran111
 

تم تھے نیک جب ہی سکون سے ہو
ہم تھے گنہگار تب ہی بےسکون ہے
________♥️♦️♥️_______

🔥🔥🔥Screenshot😏😏😏
K  : 🔥🔥🔥Screenshot😏😏😏 - 
Kiran111
 

بات جب سہاروں تک ا ٹھہری
ہم نے موت کو مناسب سمجھا
_____😑😑😑____

Kiran111
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا
تو عام سی بات ہے
جہاں یار تنہا چھوڑ جائے
موت تو اسکو کہتے ہیں
____♥️♥️♥️____

Kiran111
 

بڑے سکون سے ہر شخص اک عذاب میں ہے
________💔💯💯_______

Kiran111
 

بات جب بھی بگڑی ہے لفظوں پر بگڑی ہے
کاش کے ہم _________ بے ذباں ہوتے
🤐🤐🤐

Kiran111
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے
اس حد تک بیزار ہوجاتا ہے کہ
دل کرتا ہے کسی کونے میں بیٹھ کر
خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ لئے جائیں
_______🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽______

Kiran111
 

کب دوگے نجات ان راتوں کی تنہائ سے
____اے عشق____
اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیکھ
_______♥️💔♥️_______

Kiran111
 

کہاں تک سنائو، کہاں تک سنو گے
تڑپ جائو گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سنائو میری کیا سنو گے
______🙁🙁🙁______

Kiran111
 

میں بہت سوچ کے بچھڑی تھی محرم میں
""مرشد""
میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی
__________💔_________

Kiran111
 

محرم صرف سفید سے سیاہ لباس
بدلنے کا نام نہیں بلکہ سیاہ کردار
🖤_____کو سفید کرنے کا نام ہے
٬احترام محرم"