Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے
ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان
وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے
♥️💯💯💯♥️

Kiran111
 

میری بستی کے فرشتوں نے مجھے کافر ٹھرایا
ائ تھی جب اک طوائف میری عیادت کو
_______💔💔💔________

Social media post
K  : _____❣️♥️❣️_____ - 
Kiran111
 

وہ کتا ہو کہ اصحاب کہف پہ نہ بھونکا
یہاں کچھ لوگ اصحاب رسول پر بھونکتے ہیں
💯💯💯👍🏽

Social media post
K  : MeLa Pyala BaBu 😘😘♥️♥️😘😘 - 
Kiran111
 

اسے کسی نے کبھی بولتے نہیں دیکھا
جو شخص چپ نہیں رہتا میری حمایت میں
_______♥️🥀♥️_______

Kiran111
 

لوگوں کی باتوں سے اس لئیے
جلدی متفق ہوجاتی ہوں
تاکہ انکی بکواس بند ہوجائے
_____😋♥️😉_____

Kiran111
 

نظر نہ ائے تو اس کی تلاش میں رہنا
کبھی ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو
_________🙃🙂🙃________

Kiran111
 

_____🍁♥️🍁_____
چہروں پر کتنے چہرے ہوتے ہیں
لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں
_____🍁♥️🍁_____

Kiran111
 

میں نے ادھی رات سے پہلے
شعر کا پہلا مصرعہ لکھا
میرے گونگے لہجے نے
تجھکو کتنی اوازیں دی
تیرا ساتھ ادھورا پاکر
مصرعہ قبر میں گاڑ دیا
میں نے کاغذ پھاڑ دیا
_____🥀♥️🥀____
شب بخیر

Kiran111
 

جب عورتیں نکاح سے پہلے ہی
مردوں کی ضرورتیں پوری کردیں گی
تو اسے نکاح کی کیا ضرورت پڑے گی؟
🔥🙄😏🤐

Kiran111
 

لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں
بلکہ ان کی عزت کرنا مردانگی ہے
🙂💯♥️👍🏽

Kiran111
 

خدا سے مانگا ہوا اک شخص
خدا کے بندوں نے چھین لیا
______🍁♥️🍁_____

Kiran111
 

حیراں نہیں ہوں میں بس سوچ رہی ہوں
گرتے ہیں کیسے لوگ مجھے گرانے کے لئیے
_______✨♥️✨______

Kiran111
 

یہ جو تم اتنی توقع سے دیکھتے ہو مجھے
ہر اک چیز پہ اختیار تھوڑی ہے میرا
______🥀♥️🥀_____

Kiran111
 

اگر تم چاہتے ہو کہ
سب تمہارے لئیے روئیں
...تو تم فوت ہوجائو
🙂🥀♥️🤷🏽

Kiran111
 

چھوڑ جائے جو راہوں میں
وہ کافر سے بھی بدتر ہوتے ہے
_____♥️❣️♥️_____

Kiran111
 

میں نے دیکھا ہے دل دکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے
_______♥️_______

Kiran111
 

!!__اپ کیا سمجھے تھے ڈوب جائیں گے ہم
!!__بن خدا کے سمجھ لیا تھا کیا
🔥😞🥀

Kiran111
 

یہ جو ہنستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں
______♥️♥️♥️______