مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں"
"بغاوت نہیں
💯♥️👍🏽
بات کرسکتے ہو تم مجھ سے
__محبت کے عوض❣️
اور مصیبت میں مجھے
__کال ملا سکتے ہو❣️
،میرے لفظوں سے نہ کر
،میرے کردار کا فیصلہ
،تیرا وجود ٹوٹ جائےگا
میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔
_________♥️________
رسول اللہ کا فرمان عظمت نشان ہے"
رمضان المبارک کے بعد سب سے افضل
"روزے محرم کے ہیں
سبحان اللہ

ہر تعلق سے دل بیزار سا ہے
تنہائ، تنہائ، اور بس تنہائ ہے
_____🥀♥️🥀_____
بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کردیتے ہیں
!!!_بدلنے کے لئے
🍁🌿🍁
تم میرے گلے لگ جائو
میں سارے درد بھلادونگی
___♥️🙂♥️___

🎶🎧🎶🎧🎶🎧
Tera Fitoor Jab Se Charh Gaya Re___
Ishq jo Zara Sa Tha Wo Barh Gaya Re___
Tu Jo Mere Sang Chalne Lage
To Meri Raahe Dharakne Lage___
😍❣️♥️❣️♥️❣️😍


I am strong but I am Tired.
اب قہقہوں کے ساتھ کرینگے علاج عشق
ہم مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا
______🙂♥️🙂______
دشمنوں کی کیسی فکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے
•°°•___❣️___•°°•
اس کے دامن پہ لگنے والے تھے
داغ دل پہ لگالئے میں نے
______♥️______
اچھا ہوا جلد ہی بدل گئے ہو تم
ورنہ میری امیدیں اور بھی گہری ہوجاتی
_________😑💔😑________
اور تم قبرستان جایا کرو
تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو
💯💔💯
برس رہی تھی _____ بارش باہر
اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں
____❣️😍❣️____
دنیا میں دو طرح کے دکھ ہیں
اک وہ جو تمہیں توڑ دیتے ہی ہیں
اور اک وہ جو تمہاری
زندگی بدل دیتے ہیں
____♥️🙂♥️____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain