میں بھی ٹھروں کسی کے ہونٹوں پر
💯🔥💯میری خاطر دعا کریں کوئ
✨___مت سوچ کہ تم نے چھوڑ دیا___✨
✨___تو میں ٹوٹ جائونگی___✨
✨___چاہنے والے بہت ہیں___✨
✨___جو تیری خاطر چھوڑے تھے___✨
_____Soulless_____
میں تو سمجھی دو چار ہی ہونگے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا
______SoulleSs______
اک سوال سپ سب سے
کیا دل سے اترا ہوا شخص
پہلے جیسا مقام حاصل کرسکتا ہے؟؟؟
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
تمنا بھلے رکھتی ہوں اسمان چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتی
☺️👍🏼♥️
بہت جدا ہے اوروں سے
میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئ نشان نہیں
اور درد کی کوئ انتہا نہیں
____💔💔😑💔💔____
ہر اک درد کی شدت چھپائ جائے گی
عید تو اخر عید ہے منائ جائے گی
🥀💔💔💔🥀
🥀معافی چاہتی ہو اج الفاظ نہیں ملے🥀
🥀درد لکھ دیا محسوس کر لیجئے🥀
اچھی تھی جب تک سہتی رہی
بری ہوگئ جب بول پڑی
💯🍁💯😃
مرجائوں تو میری قبر پہ لکھنا
موت بہتر ہے دل لگانے سے
🙄💔💔😑
