Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں
🔥🔥🤗🤗♥️🤗🤗🔥🔥

Kiran111
 

اب بہت زیادہ ٹوٹ گئ ہوں__"😶💔
جیسے سوکھںے پتے بکھر جاتے ہیں
💔😶"__بلکل ویسے

Kiran111
 

___مانا کے انمول ہو
____کثرت نایاب ہو تم
____ہم بھی وہ لوگ ہیں
___جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے
💔😑💔😶

Kiran111
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے زیادہ
وقت اور عزت دی جائے
✌️🏾💯💯🔥🔥😏

Kiran111
 

کیسے ھوجاتے ہے لوگ
کبھی اسکے کبھی اسكے
🥀🔥🔥💔

Kiran111
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا
مجھ پر
اٹھتی انگلیوں نے مجھے مشھورکردیا
✌️🏾🔥💯😋

Kiran111
 

رہتے ہیں مصروف
کرتے ہیں بہانے
اور بتاتے ہیں مجبوریاں
""""__اف__""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں
خود کو بےوفا کیوں نہیں کہتے
🥀😶🥀💔😉

Kiran111
 

یہ بڑی عید ہے
مرشد
قربانیاں تو مانگے گی
🥀😶🥀💔

Kiran111
 

I
K
U

Kiran111
 

I
O
U

Kiran111
 

محبت میں اجڑے لوگ یقین کیجئے
کم سوتے ہیں ___ زیادہ روتے ہیں
🥀💔💔💔🥀😶
4 mEee

Kiran111
 

دل اداس ہو تو ___بات____ کرلے نا
دل چاہے تو ___ملاقات___ کرلینا
ہم رہتے ہیں اپکے ___دل___ کے کونے میں
وقت ملے تو ___تلاش___ کرلینا
💔🥀💔😶

Kiran111
 

اس نے محبوب جو بدلا تو تعجب کیسا
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ھوجاتے ہیں
🥀💔💔💔💔🥀😶☹️شب بخیر

Kiran111
 

KhuDa SaBar dE mUjhE
PhiR aPka ShuKriYa
_____♥️♥️♥️_____

Kiran111
 

شہر کراچی میں طعنے دیتے ہے ہمیں
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ
😂😂😂😂😋😋😋

Kiran111
 

!!__چھوڑتے نہ تو کیا کرتے
_____مرشد____
وہ شرک کرنے لگ گئے تھے
🥀💔💔💔💔🥀

Kiran111
 

زندگی الجھ سی گئ ہے
چار دنوں میں___ دو دلوں میں
😑💯💯💯😶

Kiran111
 

ھوش والوں کو خبر کیا
بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجئے پھر سمجھئے
زندگی کیا چیز ہے
🥀💔💔💔🥀

Kiran111
 

بڑا شوق ہے نا تمہیں
احساس دلانے کا
ا بیٹھ میرے پاس اور بتا
کس موڑ پہ وفا کی تو نے
__🥀💔💔💔🥀__

Kiran111
 

_√__میرے یقین کی کشتیاں__√_
_√__یونہی تو نہیں ڈوبی__√_
_√__میں نے دیکھا ہے اسے__√_
_√__غیروں کے ساتھ دل لگاتے ھوئے__√_
😶🥀💔😑