Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو
💔💔____ہم سے بچھڑنے کے بعد
لگتا ہے کوئ ہم سے بھی زیادہ
💔💔____برباد ہونے والا ہے
____😶🥀☹️____

Kiran111
 

مجھے صبر انے کی دیر ہیں
تم اپنا مقام کھو دوگے
💯🥀💔😶

Kiran111
 

درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لیں
______انساں_______
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں
💯💯💔😶

Kiran111
 

ہمارے یہاں ادھا سننے والے لوگ
پورا مطلب نکالنے میں ماہر ھوتے ہیں
💯💯🥀💔

Kiran111
 

🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥
بیٹا بھنڈاری کی سبزی سب میں بٹتی ہیں
اور پیٹھ پچھے وہ برائ اس لئے کرتے ہیں
کیونکہ سامنے ان کی پھٹتی ہیں
🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥❌🔥
😏🖕🏽😏

Kiran111
 

اے غم یار "بخش" دے مجھکو
کیوں مجھے تو "اداس" کرتا ہے
🥀💔😶

Kiran111
 

وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا
❌💔❌😏

Kiran111
 

مجھے الفت تجھی سے ہے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں
💯💯😏😏🙈🙈

Kiran111
 

خون بہانا پڑا اپنا
رگوں میں بس گیا تھا وہ
😜😍😂

Kiran111
 

___میری انگلی پکڑ لینا
___مجھے تنہا نہیں کرنا
___یہ دنیا اک میلہ ہے
___تمہیں کھونے سے ڈرتی ہوں
🥀💔🥀😶

Kiran111
 

دیوانہ کر گئے وہ اک نظر دیکھ کر
ہم کچھ بھی نہ کرسکے بار بار دیکھ کر
🥀💔🥀😶

Kiran111
 

کتنے سادہ ہے فقیروں کے عقیدے
"____مرشد____"
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
💯💯💔😶

Kiran111
 

"تعویذ نما ہوتے ہیں کچھ لوگ"
"گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے"
_______🥀💔🥀_______

Kiran111
 

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے
❌😏❌💔❌🔥❌💯❌

Kiran111
 

°_°مجھ سے نہ مل سکے گا___
°_°کسی کا مزاج بھی___
°_°مجھ کو تو گلاب بھی___
°_°کالے پسند ہے___
🥀🖤🖤🥀

Kiran111
 

"__سلسلہء عشق میں "__مرشد
ہم اپنے یار کے "__مرید__" ہیں
😍♥️♥️😘

Kiran111
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیئے
اس لئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں
😂😂🙈🙈😜😜

Kiran111
 

میں سطحی سوچ کی پسماندہ لڑکی
اپ معیاری لوگ زرا فاصلہ رکھیں
💯💯😏🖕🏽🙄

Kiran111
 

"___جو ہوا سو ہوا___"
"___خوش رکھے خدا اس کو___"
💯💯🙃😃

Kiran111
 

میں تو اک "جہنم" ہوں
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
💯💯💔😃