🎭____ہم سے نفرت کرنے والے بھی
🎭____کمال کا ہنر رکھتے ہیں
🎭____ہمیں دیکھنا نہیں چاہتے
🎭____اور نظر بھی ہم ہی پہ رکھتے ہیں
😜😜😜
😇اب چھوڑ دیا
🤐عشق کا اسکول میں نے
😃مجھ سے اب
😜محبت کی فیس ادا نہیں ھوتی



😏🙄___سازشیں بیکار ہیں اپ کی
""√صاحب√""
😉😄___ہم موت کی تیاری میں ہیں
😏ہم انازادوں کی ___تربیت___ اور ہے
🙏🏼ہم جھکتے نہیں ___جناب___ معذرت
~~√~~√~~√~🎭🎭🎭~√~~√~~√~~
انساں انساں کو ڈس رہا ہے
اور سانپ بیٹھا ہنس رہا ہے
😂😂😂😂
😏 ᒍᗷᕼ ✌
__بات کرنا اور پھر مکر جانا__
__اہل کوفہ کا سایہ ہے تم پر__



"___قصور تو بہت کیے ہیں__"
"___زندگی میں سائیں__"
"___مگر سزا وہاں ملی__"
"___جہاں بےقصور تھے ہم__"
💯💯🔥🔥✌️🏽
جو دعا سے نکل جائے
اسے بد دعا میں کیا یاد رکھنا
🖤🔥💯💯
جی چاہتا ہے____ عشق__ رد کردیں
تجھے بھول جائیں____ یعنی__ رد کردیں
💯💯🔥🔥😉
😔____زبان کڑوی ہی سہی
🙄_____مگر دل صاف رکھتی ہوں
😏_____کب کون کیسے بدل گیا
🖕🏼_____سب حساب رکھتی ہوں
💯💯🔥🔥😉
🔥✌️🏽__ادب کیجئے ہماری خاموشی کا
🌚✋🏽__سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں
😏😏😏