مسئلہ حل ہوا؟ ہوا کے نہیں؟
ہم سا کوئ ملا؟ ملا کے نہیں؟
.چھوڑیے ہم کو ہم تو بےدل ہیں
اپ کا دل لگا؟ لگا کے نہیں؟
🥀♥️💯💯😶
وہ محبت ہی نہیں جو اداس نہ کریں
♥️💯💯😶
سخت خود پرست ہوں
کنارہ نہیں نفرت کیجئے
♥️💯💯😔
ہم شرارتی بھی انتہاء کے تھے
اب سنجیدہ بھی بےمثال ہیں
♥️💯💯
وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجوں کی
کہ جس کو حال سناتے اسے رلادیتے
♥️💯💯😶
ہر شخص سانحہ ہے
ہر ذات اک کہانی ہے
♥️💯💯😶
ممکن ہے کہ اب ممکن نہ رہے
میرا___ تم کو مخاطب کرنس
♥️💯💯😔
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا
♥️💯💯😔