Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

Kiran111
 

انا پرست ، منہ پھٹ ، بدلحاظ
ہائے اپ تو فرشتے ہیں ناں
♥️💯💯😈

Kiran111
 

معافی وہی دے سکتا جو اندر سے
___مضبوط ہوں
کھوکھلے انسان بس بدلے کی اگ میں
___جلتے رہتے ہیں
♥️💯💯😔

Kiran111
 

ہر چیز سے ہی دل اٹھ گیا ہے
سوائے کھانے پینے اور موبائل سے
♥️💯💯.c1

Kiran111
 

کچھ نہیں تھا میرے پاس اور پھر
تجھے نعمت خاص بناکر بھیجا گیا
♥️💯💯😔

Kiran111
 

گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب پرسائوں کا مشکل ہوگا
♥️💯💯😔

Kiran111
 

رومال بنے
ٹشو پیپر نہیں
♥️💯.c1.a5

Kiran111
 

__میں بےوفا، ،بےرحم
____میں خودپرست، ،میں اناپرست
__اور بھی بہت سی خوبیاں ہیں
____مجھ مہرباں کے مزاج میں
♥️💯💯.a1

Kiran111
 

جس کو کہہ دو کے وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے
♥️💯💯😔

Kiran111
 

وہ تو خالق ہے"
"جو کہانی کو بدلنے میں دیر نہیں کرتا
♥️💯💯😔

Kiran111
 

تھوڑا سا رفو کرکے دیکھئیے ناں
پھر سے نئ سی لگے گی
زندگی ہی تو ہے
♥️💯💯😔

Kiran111
 

نیتوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے
زندگی کے راستوں کو گلزار بنانے میں
♥️💯💯😔

Kiran111
 

محبتوں کے عادی لوگ
لہجوں کی سختی
برداشت نہیں کرسکتے
♥️💯💯😔

Kiran111
 

پاکیزگی تو اب صرف نفرت میں رہ گئ ہے
محبت میں تو اب کپڑے اتار دئیے جاتے ہیں
♥️💯💯😔
جو بات ہے

Kiran111
 

اگر طوائف کا مطلب پیسے لے کر سودا کرنا ہے تو پورا ملک اک طوائف کا کوٹھا ہے
♥️💯💯😔😔
اک کڑوا سچ

Kiran111
 

مجھ میں اچھائ کوئ ہے ہی نہیں
جو برا کہے سو مان لیتی ہوں
♥️💯💯.a1

Kiran111
 

.a5 .a6 .a7 .a8

Kiran111
 

Alωαγs ße Ηαρργ
.a1 ☺️ .a1

Kiran111
 

.a1
.a2
.a3
.a4

Kiran111
 

Z for zyme/zest

Kiran111
 

Y for yourself