فرض کرو! ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو! یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو! یہ جی کی بپتا، جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کرو! ابھی اور ہو اِتنی، آدھی ہم نے چھپائی ہو فرض کرو! تمھیں خوش کرنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں فرض کرو! یہ نین تمھارے سچ مچ کے میخانے ہوں فرض کرو! یہ روگ ہو جھوٹا، جھوٹی پِیت ہماری ہو فرض کرو! اِس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو فرض کرو! یہ جوگ بجوگ ہم نے ڈھونگ رچایا ہو فرض کرو! بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایہ ہو _____🥀💔🥀_____
میں نے تمہاری محبت وقت کے ریپر میں لپیٹ کر الماری میں رکھ چھوڑی ہے الماری کو قفل لگا کر چابی میں نے گم کر دی ہے عقل مصلحت کے مصلے پر دعا گو ہے کہ شہر کے سارے کلید ساز اب چابیاں بنانا بھول جائیں مگر دل کا وظیفہ ہے شہر کے سارے چور سلامت رہیں۔ 🙂❤🤷🏻♀️
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو کم ازکم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیئےکہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آئے ، جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا 🔥Kî Ň💯
میں جو دن کہوں تو تیرا دن چڑھے میں کہوں تو پھر تیری شام هو رہے آنکھ میں تو ہی ساز میں کوئ سحر ایسا میں پھونک دوں تیرے بس میں کچھ بھی نا هو تیرا تو بس وہی کرے جو میں کہوں🖤 ________❣️🥀💍________
کبھی لفظ بھول جاؤں ♡کبھی بات بھول جاؤں♥️ تجھے اس قدر چاہوں کہ ♡اپنی ذات بھول جاؤں❤️ اٹھ کر کبھی جوتیرے ♡پاس سے چل دوں♥️ جاتے ہوئے خود کو ♡تیرے پاس بھول جاؤں❤️ کیسےکہوں تم سے کہ ♡کتنا چاہا ہے تمہیں♥️ اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں ♡تو الفاظ بھول جاؤں❤️ Kî Ň🦋
کبھی کبھی یہ دل کرتا ہے کاش کوئی تو ایسا ہو کہ جس سے باتیں کرتے کرتے پہروں گزریں لمحوں میں اور اسی دوران یکدم ضروری کام اس کو یاد آۓ وہ جانا چاہے اور مجھ سے پوچھے اور میں ہنس کے کہوں اچھاجاؤ پر وہ کچھ ایسے میرے من سے واقف ہو کہ میری اجازت پا کر بھی چاہ کر بھی جانے نہ پاۓ میرا دل اور میرا مان ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ یوں رکھ لے کہ کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں آؤ آج بہت سے لمحے دونوں ساتھ میں جیتے ہیں 😐😐😐