ہم غریب ہی اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں لیکن کسی کا دل نہیں
😊🥀❣️
تم کیوں نہیں پڑھتے میری شاعری_؟؟__🥀
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے__🥀
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس۔۔
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں۔۔
تھوڑے سے خواب ٹوٹے ہیں۔۔
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں۔۔
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس۔۔
تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں۔۔
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں۔۔
تھوڑا سا چین گنوایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس۔۔
اپنا آپ گنوایا ہے۔۔
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے۔۔
محبتوں کا صلہ پایا ہے۔۔
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس۔۔
کسی اپنے نے رلایا ہے۔۔
🥀____❣️____🥀
آپ خاصے حسین ہیں ! پر میں ہر مصیبت
!!!... کو سر نہیں لیتی
🖤🥀🔥
ايک چاہت ہوتی ہے۔اپنوں کے ساتھ جينےکی...💞
صاحب....
💞
ورنہ پتہ تو سب کو ہے مرنا تو اکيلے ہی ہے
😊🥀💯
فرصت ملے تو صرف اتنا بتانا
وہ کون سی محبت تھی جو ھم تمہیں نا دے سکے۔ ۔ ۔
🖤🥀🍁
**―Subha Bakheir―** ☕
―**With Sweet Smile**―😊
―**Because Smile Is Sunnah Of Our Prophet** ―**(Hazrat Muhammed S.A.W)―**
#KîŇ🙃
ہم ترستے ہی، ترستے ہی، ترستے رہے
وہ فلاں سے ،فلاں سے ،فلاں کے ہو گئے
💔🙂🔥
اداس رات
اداس زندگی
اداس وقت
اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں
اک دل کے اداس ہونے سے
____🥀💔🥀___
___شب بخیر___
اب وہ رات بھر اپنی سانسیں_💔
فون پر کسی اور کو سناتا ہوگا_🔥
😐😐😐
کوئی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دُکھ
اب کوئی اور تمنا ہے عذابِ دل و جاں
اب کسی حرف میں تُو ہے نہ تری ذات کا دُکھ
میز پر چائے کے دو بھاپ اُڑاتے ہوئے کپ
اور بس سامنے رکھا ہے ملاقات کا دُکھ
مضمحل جسم سے ناراض سرکتی ہوئی شال
کیوں چھپانے سے چُھپایا نہ گیا رات کا دُکھ
اَب مرے دل میں نہیں تیرے بچھڑنے کی کسک
اَب کے بیگانہ روی میں ہے مُناجات کا دُکھ
خشک جنگل سے کسی دن تو دھواں اٹھتا ہے
اور جہالت بھی اُٹھاتی ہے فسادات کا دُکھ
اتنی چُپ چاپ نہ رہ موجِ فراتِ ماضی
تُو نے دیکھا ہے بلکتے ہوئے سادات کا دُکھ
🤐🤐🤐
تیرے بغیر دن بھی نہیں رات بھی نہیں
کہنے کو ویسے یہ تو کوئی بات بھی نہیں
تجھ سے لپٹ کے رونا ہی غم کا علاج ہے
پر اب تو تھامنے کو ترا ہاتھ بھی نہیں
😔😔
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
😑😑
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے... 🙄
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی... 😑😑😌
Mein
Apni
Zaat
Ki
Safai
Nahi
Detii
__
Jisne
Jaisa
Soch
Liya
Mein
Wesi
He
Hun
🔥😏
مجھے تو نفرت میں بھی کسی کی مداخلت برداشت نہیں محبت تو بہت دور کی بات ہے...!!
😒😒
Aesa bhi kia milna
Sath ho ke tanha
Ac saza q humne hain pai
Ranjhnaa ve,
Phir se mujhe jina
Tujhpe hain marna
Phir se dil ne di hain ye duhaii
Sajnaaa ve,
Lakeero pe likh di q judai
Ger sa hoa khud se bhi
Na koi meraa
dard se karle chall yaari
Dil ye keh raha
Kholo'n jo banhe
Bus gham ye simat rahe hain
Aankho k aage
Lamhe ye q ghat rahe hain
Jane kaise koi sehta judaiyaa
😔😔😔
خرید کر جو پرندے ،،،،،، اُڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آئ ہوں اِک ایسا کارخانہ‘ جہاں
چراغ توڑ کے ، سُورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ،،،، پہلے کبھی نہيں دیکھے
جو کِھینچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں
اے آسماں تُجھے اُن کی خبر بھی ہے کہ نہيں
جو دِن دِیہاڑے زمیں سے اُٹھائے جاتے ہیں
یہ ساری فِــلم ہی اچّھـی طـــرح بنی ہوئی ہے
مگر جو سِــین ،،،، اچانک دِکھائے جاتے ہیں
میں اِس لیے بھی سَــمُندر سے خوف کھاتی ہوں
مُجھـے نِصاب میں ،،،،، دریـا پڑھائے جاتے ہیں
"کہیں مِلیں گے تو پھر جان جاؤ گے، "آبی
ہـم ایسـے ہیـں نہيـں‘ جیسـے بتائے جاتے ہیں....
_____🥀💔🥀_____
میں مہنگا تحفہ مانگوں
جب تم سے
تو تم بنا سوچے سمجهے
میرے لیے
اپنا وقت لیتے آنا
___😔___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain