Damadam.pk
Kiran111's posts | Damadam

Kiran111's posts:

By God_____Mr KhaRooSss😋😋
K  : By God_____Mr KhaRooSss😋😋 - 
Kiran111
 

SuNo jAnA.m5
ApNa KhAyAl rAkhNa
Or hOsaKe tO mUjhE bHoOl jAnAa
mEin tUmhAri KiShmiSh.a5

Kiran111
 

میں ایک ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں جس کے ماضی نے اُسے توڑ دیا ہو ، جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں ، جو جینا بھول چکا ہو ❤💫🔥

Kiran111
 

میں اب لوگوں سے ذیادہ اپنے جوتوں کی قدر کرتی ہوں
کم از کم اُن کی ایک سال کی گارنٹی تو ہوتی ہے
⁦✌🏾🔥⁩😎

Kiran111
 

جوانی ساری ہی سیاہ رنگ پہن کر گزار ڈالی
نجانے کس بات کا ہے سوگ منایا میں نے _" 💔🥀
KîŇ

Kiran111
 

بس میں خود سے نفرت کرتی ہوں
مجھ کو سوچنے کی بیماری ہے
_____🥀💫⁦😔_____

Kiran111
 

اوڑھ لی خاموشی گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے آرزو نہیں کرنی

Kiran111
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے اب تو گنہگار ہونا
🖤🥀🔥

Kiran111
 

مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے... جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی طرح سطحِ آب پر رہتا ہے... بس یہی سچ ہے
🔥💯

Kiran111
 

شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے 😍
جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرلیتی ہے❤
KîŇ

Hmmm👌🏼🥀💯
K  : Hmmm👌🏼🥀💯 - 
Kiran111
 

گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو
...!!!🙁😶
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو
....!!!!🔥💔
KîŇ

Kiran111
 

اُسے کہو میں اب سانس لینا چاہتی ہوں🙏😊
میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے۔۔!🔥💔

Kiran111
 

شریک تو بہت ہیں زندگی میں مگر شریک حیات کی ضرورت ہے
🙂🖤🥀

Kiran111
 

گواہ ملتا ہے اسکا نہ ہی لاش ملتی ہے
اسی لیے لوگ "احساس" قتل کرتے ہیں
🙂🥀🥀

Attitude Poetry image
K  : ____😊🥀😍____ - 
Kiran111
 

Yes
I'm
Change
😎😏

Kiran111
 

کیا کہا؟ 'زہر لائے ہو'
پہلے الفاظ کم تھے کیا۔🥀
#KîŇ🍂

Kiran111
 

محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے،
درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ ہی جاتا ہے
____...🖤🍂🥀...____

Kiran111
 

•صرف لوگوں کا مسئلہ ہوتا تو بات اور تھی
•میں خود اپنے آپ سے تنگ ہوں۔۔
🖤🥀🙃