Damadam.pk
Koja-and-Koji's posts | Damadam

Koja-and-Koji's posts:

Koja-and-Koji
 

*انسان کی یاداشت*
*کسی چہرے کو*
*محفوظ نہیں رکھتی*
*البتہ اچھے برے سلوک*
*کو ضرور محفوظ*
*رکھتی ہے*
*لہذا لوگوں کے ساتھ*
*ایسا حسن سلوک کرو*
*کہ جب جب آپ یاد آئیں*
*تو آپ کے لئیے دل سے*
*دعا نکلے۔*

Captions.....
K  : Captions..... - 
Koja-and-Koji
 

🫧 *انمول موتی* 🫧
*کبھی کبھی لوگ وہ نہیں سمجھتے جو ہم نے کہا ہوتا ہے بلکہ وہ سجھتے ہہں جو ان کی فطرت ہوتا ہے۔ یا وہ سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ مطلب ہمارے الفاظ کو اپنے اصل مطلب میں نہیں بلکہ اپنے رنگ میں رنگ دیا جاتا ہے۔*🙂

Koja-and-Koji
 

*🥀سنہرے الفاظ🥀*
کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا اُنہیں جیتنا نہیں آتا اُنہیں مُنافقت نہیں آتی وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا🖤✌️

Koja-and-Koji
 

🫧 *انمول موتی* 🫧
* سخت لہجے کے ساتھ تنقید لوگوں کی انا جگاتی ہے اور نرم لہجے کے ساتھ تنقید لوگوں کے ضمیر کو جگاتی ہے*

Koja-and-Koji
 

لڑکی کو پیار دینا ہے تو نکاح کی صورت میں دو ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے بھی ہوتے ہیں🙏

Koja-and-Koji
 

*اگر ہم لوگوں کو اپنی خوبصورتی ثابت کرنی پڑ جائے تو بہت سارے لوگ ثابت نہیں کر سکتے ہم لوگ خوبصورت دکھائی دیتے ہیں لیکن ہوتے نہیں خوبصورتی اپنے عمل میں بھی شامل کریں صرف دکھاوے میں نہیں۔*

Koja-and-Koji
 

کسی پہ بھروسہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے۔*

Koja-and-Koji
 

عورت کوئی بھی ہو رشتوں میں ملاوٹ پسند نہیں کرتی وہ جس سے پیار کرتی ہے اس کی حرکات کو ہمیشہ نظروں میں رکھتی ہے لڑتی ہے جھگڑتی ہے اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی وہ اپنے مرد پر کبھی پورا بھروسہ نہیں کرتی اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ شک کرتی ہے بلکہ وہ بس ڈرتی ہے دوسری عورتوں سے شراکت سے محبت پوری ہو یا آدھی عورت کو مرد مکمل چاہیئے ہوتا ہے

Koja-and-Koji
 

Koja-and-Koji...

Koja-and-Koji
 

کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہِیں پاتے

Koja-and-Koji
 

🌹 *اقوال زریں* 🌹
عورت اور اس کا حسن برانڈڈ عطر، میک اپ، شوخ لباس اور زیورات پر نہیں بلکہ اخلاق، مذہب اور عفت پر مبنی ہے۔
پس خود کو پردے، وقار، علم و اخلاق اور امور خانہ داری سے مزین کیجیے،شوہر کے لیے زینت ضرور اختیار کریں مگر غیر محارم کے سامنے ان چیزوں کی نمائش سے آپ خدا کے ہاں اپنا مرتبہ بہت نیچے گرا دیتے ہیں ۔۔۔!!🌹♥️🌹

Koja-and-Koji
 

🌹 *اقوال زریں* 🌹
محبت انسان کو بدل دیتی ہے پر میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نا صرف بدلتی ہے بلکہ اس نہج تک لے آتی ہے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے پھر اسے کسی کی محبت اور نفرت سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ سب محبتوں اور نفرتوں کے چہرے دیکھ پرکھ کر مضبوط ہو جاتا ہے

Koja-and-Koji
 

ہم یہ تو چاہتے ہیں کہ ہماری خامیوں کے ساتھ ہمیں قبول کیا جائے مگر دوسروں کی خامیاں ہم برداشت نہیں کرتے

Koja-and-Koji
 

🌹 *اقوال زریں* 🌹
*آپکی غلطی اور معذرت کے بیچ فاصلہ آپکی شخصیت میں چھپے تکبر کو واضح کردیتا ہے-!!*💐

Koja-and-Koji
 

Beshaq mera ALLAH dilon ky hal tak janta hy or wo sab dekh bhi raha hy...

Koja-and-Koji
 

Mera ALLAH sab dekh raha hy...

Koja-and-Koji
 

Aetbar..

Koja-and-Koji
 

Fajar ki Namaz parh ai ho???

Eid mubarak
K  : Ap sab ko neri tarf se Eid mubarak...🥰💐🥰💐🥰💐 -