🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹 *کمینے آدمی سے دوستی نہ کرو* *کیونکہ* *گرم کوئلہ ہاتھ جلاتا ہے اور ٹھنڈا کوئلہ ہاتھ کالے کرتا ہے* خود کو چند اچھے اور بھلے لوگوں تک محدود رکھیں کیونکہ آج کل آستین کے سانپ بہت پائے جاتے ہے کبھی کسی پر اندھا اعتماد اور بھروسہ نا کریں۔۔ 🌷🪷🌷🪷🌷
🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹 *❤️🥀دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپکا ذہنی سکون برباد کرے ہر اس رشتے سے دور ہو جائیں جو آپکے ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے خدا کی دنیا بہت بڑی ہے اپنی مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں یار کم از کم اپنے سکون پہ تو کمپرومائز نا کریں🥰🌺*
🌹💫آج کـــی چـــوتــھــــــی بـــات💫🌹 الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!! 🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
🌹💫 آج کــــی پانچـویں ـ بـــات💫🌹 رشتوں کے کمزور ہو جانے کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رشتوں کو نبھاتے کم ہیں اور اُنہیں آزماتے زیادہ ہیں ......!!! 🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚 *مخلص* *ہونا سب سے ذیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔۔۔* *اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے ،الفاظ تو دے سکتے ہے نا ۔۔۔-* *الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،لیکن تاثیر رکھتے ہیں ۔۔۔* *ہوسکتا ہے آپ کے چند الفاظ ہی کسی کیلئے راہ۔حیات بن جائے۔۔۔* *روشنی بنے خود کیلئے بھی اور لوگوں کیلئے بھی۔۔۔* 💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚