🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹
*دوسروں کے افعال اور اپنی غلطیاں* دونوں اپنے اندر استاد والی صفت رکھتی ہیں بس سیکھنے والا ایماندار ہونا چاہیئے۔ 🌺
🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹
لوگوں کــــــو *عـــزت* ان
کی *اوقات* کــــے مطابق
دیں، *کیونکہ* کـــچھ لوگ
عزت کا *وزن* نہیں اٹھــا
سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*اپنی غلطیوں سے سیکھنا*
*کوئی ذہانت نہیں یہی تو*
*بےوقوف لوگ بھی کرتے ہیں*
*اصل ذہانت دوسروں کی*
*غلطیوں سے سیکھنا ہے اور*
*غلطیوں کی قیمت سے اپنے*
*آپ کو بچانا ہے*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*انسان کا اخلاق زبان*
*سوچ اور ظرف بتا دیتا ہے*
*کہ وہ اَن پڑھ ہے*
*پڑھا لکھا ہے یا*
*پڑھا لکھا جاہل*
Assalam o Alaikum...♥️♥️♥️
Assalam o Alaikum all Muslims...♥️♥️♥️
اگر ہمارا علم ہمیں انسانیت سے پیار اور حسن اخلاق نہیں سکھا پایا تو ایک جاہل ہم سے بہتر ہے۔
Assalam o Alaikum!!!
Damadam ki fake girls..
Damadam per reply kerne wali fake girls..
Aj apka ROZA hy???
Assalam o Alaikum...
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں* 💞💞
*دٌنیا کی سب سے بڑی کمزوری ... شرافت ہے ... جسکا فائدہ ... اکثر کم ظرف لوگ اٹھاتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اچھا انسـان اچھے خیالات کی بنا پر دشمنوں میں بھی راحت سے زند گی گزار سکتا ہے ، اچھے خیالات دشمنوں کو بھی دوست بنا دیتے ہیں۔ _💞🤍,*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Assalam o Alaikum...
Trust..
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں* 💞💞
Trust..
*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ.......!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain