*ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮕﺎﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺗﮏ ﺭﮐﮭﻨﺎ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ.......!!!*
*_💞🌷آج کــــی تــیـســـری بــــات🌷💞_*
_*ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،لکھنے والا اپنی کیفیت،جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹
لوگوں کو سمجھنا سیکھیں۔۔
لازم نھی جو سخت مزاج ہو وہ برا ہی ہو آپکے حق میں ۔۔
حاکم اور سربراہ کی سختی ہی ہمیں امن و امان تحفظ دیتی ھے اکثر۔۔۔
بدگمانی اور غلط فہمی جتنی کم ہوگی زندگی اتنی صاف اور صحیح سمجھ آے گی۔۔۔
Assalam o Alaikum...
Assalam o Alaikum...🥰🥰🥰
Assalam o Alaikum all friends...
Ap is time online..😱😱
اپنے دلـــــــــــــوں میں....♥️
لوگوں کا مقام.....👑
ہم متعین نہیں کرتے🌿
بلکہ......!!!✨
ان کے اعمال کرتے ہیں🦋☞◆
*ッ🎀*
Assalam o Alaikum...
Tumhy lagta hy k mujhy koi or Larki mil gai hy jiske sath me damadam per chat kerta rehta hon..🤣😅🤣😅
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں* 💞💞
Assalam o Alaikum...
*"✍🏻_بغاوت ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جن کو حلال و حرام کی تمیز ہو برے بلھے کی پہچان ہو*
*منافق تو ہر رنگ میں سج جاتے ہیں اور ہر شکل اختیار کر لیتے ہیں☞◆💯🔥🔥*
*ッ🎀*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی💞🤍*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
Assalam o Alaikum...
🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹
جو مخلص ہوگا وہ حساس تو ہوگا ہی کیونکہ خالص چیز ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اوّل تو ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہوتیں اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے جب یہ چھن جاتی ہیں
*ضروری نہیں کہ جو شخص*
*آپ کو نصیحت کر رہا ہے وہ*
*اپنے زات میں بالکل مکمل ہے*
*وہ تو آپ کو بس اتنا دینے کی*
*کوشش کر رہا ہے جس سے*
*آپ مکمل ہوجائے*
✍🏻 چہرے کی خوبصورتی اتنی معنی نہیں رکھتی جتنی اندر کی خوبصورتی اہم ہوتی ہےاگر آپ کا اندر ہی میلا ہوگا تو باہر کی خوبصورتی کس کام کی ؟
🌷🌷
*اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں* 💞💞
🌹 *لفظوں کی تاثیر*🌹
معافی بھی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے دل دکھایا ہو کیونکہ وہ معذرت جو دیے گئے زخم کے سائز کے مطابق نہیں ہو تو وہ معذرت نہیں بلکہ پچھلے زخم سے گہرا ایک اور زخم ہے اور بجائے زخموں پر مرہم رکھنے کے وہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain