Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

Sad Poetry image
K  : ❤️❤️❤️❤️ - 
Komaldol
 

وقت سے پہلے بہت حادثوں سے لڑی ہوں میں اپنی عمر سے کئی سال بڑی ہوں

Komaldol
 

وہ خود آئیں گے راستے میں 🔥🔥
ھم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے💝

Komaldol
 

میں ڈھونڈتا ہوا آیا ہوں زندگی اپنی
میں تم سے شوق ملاقات میں نہیں آیا

Komaldol
 

تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نا گیا۔
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھى مارى نا گئى۔

انکھوں سے فتح کرتی ہوں لوگوں کے دلوں کو
میں وہ ملکہ ہوں جو ساتھ اپنے لشکر نہیں رکھتی
K  : انکھوں سے فتح کرتی ہوں لوگوں کے دلوں کو میں وہ ملکہ ہوں جو ساتھ اپنے لشکر - 
یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور 
قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے
K  : یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی - 
میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے
محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، 
محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے 
مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا ۔
K  : میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت - 
Komaldol
 

جب اٹهانےوالا میرا رب ہے پهر کیا فرق پرتا ہے گرانے والا کون ہے