جب کسی سے کچھ کہنا پاؤ او تو اکیلے بیٹھ کے رو لیا کرو کرو کیونکہ اللہ تو سب جانتا ہے🤲
بے حساب محبت کی ہے ایک ایسے شخص سے جو مجھے کبھی سمجھ نہیں پایا❣️
لعنت ہو ایسی محبت پر پر جو تمہیں خوش رکھنے کی بجائے دن رات رولا رہی ہو💗
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کوئی بات کی ،❤️ بڑی آرزو تھی دیدار کی
جو قبول کبھی نہ ہو سکی میری زندگی کی وہ دعا ہو تم،🤲
احترام کیجئے میری خاموشی کا میرے لفظ آپ سے برداشت نہیں ہوں گے ❤️
فریب ہیں ہیں یہ مٹھاس لہجے 💔