Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ان خفیہ لڑائیوں
کا نتیجہ ہوتے ہیں، جو ہم خود سے کرتے ہیں
K  : آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے ان خفیہ لڑائیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں، جو ہم خود سے - 
زندگی کے سارے مہنگے سبق 
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔
K  : زندگی کے سارے مہنگے سبق سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔 - 
Komaldol
 

ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے۔
۔
وہ لوگ جو کہتے تھے میری دنیا ہو تم۔

Islamic Quotes image
K  : Juma Mubarak - 
Komaldol
 

یا اللہ پاک میرے دل سے اس چیز کی❣️ محبت کو نکال دے جو تجھے پسند نہیں

Komaldol
 

ایسے بھولوں گی صدا یاد کرو گے ❤️

Komaldol
 

*مٹــــــــی کا مٹــــــــکا اور رشتــــــــے کی قیمتــــــــ صرف بنــــــــانــــــــے والے کو ہی پتــــــــہ ہوتی ہــــــــے ... تــــــــوڑنــــــــے والے کو نہیـــــــــں ... غلــــــــط ہو کر خود کو صحیــــــــح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیـــــــــں ہوتا ... جتنا صحیــــــــح ہو کر خود کو صیحــــــــح ثابت کرنا ہوتا ہے .......!!!*
💞 💞

Komaldol
 

سب سے اچھا وقت وہ ہے جو نماز میں گزرے ❤️

Sad Poetry image
K  : Kisi ki beti ko utna hi dukh do jitna apni beti k liye bardasht kar sako - 
Komaldol
 

بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم..!!
تیرے راستے تیرے رابطے اور تم..!!

Komaldol
 

جانے والوں کو راستہ دیا کرو...
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...

Komaldol
 

تُو ناراض ہوتا تو منا بھی لیتے.
تُو تو بدل گیا ھے یار.💔😢

Komaldol
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊

Komaldol
 

مخلصی جرم ہے یہاں۔
۔
ہو سکے تو منافقت کیجئے۔

:جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر.
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے.
K  : :جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر. "بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے. - 
Komaldol
 

دھڑکنیں پڑھتی ہیں تیرے نام کی تسبیح ♥️
وفا کی نماز کو ہم نے کبھی قضا نہ کیا♥️

میرے ایمان کا یہ تقاضہ ہے کہ میرا ہمسفر بہی نمازی ہو
K  : میرے ایمان کا یہ تقاضہ ہے کہ میرا ہمسفر بہی نمازی ہو - 
Komaldol
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﻤﺎﺷﺎ " ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ🔥

Komaldol
 

اچھے لوگ تو سبھی کو پسند ہوتے ہیں
صاحب۔ ۔۔۔
ہے کوئی طلبگار بہت برے ہیں ہم

Komaldol
 

مان ليتے ہيں اچھے نہيں ہيں ہم
تو پھر کوئی سنگے مر مر تلاش کر لو👏🙏