Damadam.pk
Komaldol's posts | Damadam

Komaldol's posts:

Komaldol
 

َ
کچھ لوگ آپ سے صرف تب ہی بات کرتے ہیں جب وہ “فری”ہوتے ہیں۔ ان کی پہچان آپ کو خود ہی کرنی ہوگی۔۔ اور کچھ لوگ اپنی مصروف زندگی میں سے کوشش کر کے کچھ فری وقت صرف اس لئے نکالتے ہیں کہ آپ سے بات کر سکیں ان کی قدروقیمت سمجھنا بھی آپ کے ذمہ ہے۔۔ آپ ٹائم پاس ہیں یا خاص ان دونوں باتوں کے فرق کو تو سمجھتے ہیں نا لہذا سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا۔۔!! تعلق ہو مگر احساس سے بھرپور۔۔ کسی کا “ٹائم پاس” بننے سے بچیں.!!!!

Komaldol
 

phly main itni bewaqoof thi mujhe lagta tha k log kasam khany k bad jhoot nhi bolty

Komaldol
 

*🌺اسلام کی پیاری شہزادیو*
*آپ سب کو پتہ ہے آپ سب چنے ہوئے لوگ ہیں۔*
*وہ اپنے دین کے لیے تمہیں چن رہا ہے♥️ورنہ دنیا میں لاکھوں افراد ہیں لیکن اس نے تمہیں چنا اور آج تم دین سیکھ رہی ہو رب کے کلام کو سن رہی ہو سمجھ رہی جنت کی زبان ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سیکھ رہی ہو۔*
*تم عام کیسے ہو سکتی ہو۔*
*آپ سب کو خود پر رشک ہو اور نگاہیں آسمان کی جانب اٹھیں کہہ دیں میرے اللّٰہ جی ۔۔۔ اب یہ توفیق نا چھیننا مجھے اب تیرا دین سیکھنا اور سیکھانا ہے آخری سانس تک۔ آپ سب بھی خاص ہیں*
*ورنہ یوں ہی کوئی قرآنی آیات یا دین کی بات آپ تک نہیں پہنچ جاتی وہ تو اللہ جی پہنچاتے ہیں♥️آپ سب خاص ہیں بہت خاص🤍💚*

Komaldol
 

*🥀نماز چھوڑنے سے بھی بڑا کوٸی جرم ھوسکتاھے،،،،*
*ھم زنا کو گناہ سمجھتے ھے رشوت کھانے کو قتل کرنے کوگناہ سمجھتے ھے لکن نماز چھوڑنے کو جرم نھیں سمجھتے*
*حلانکہ نماز چھوڑدینا سب سے بڑا جرم ھے،-
⭐⭐
*شیطان نے زناتو نہیں کیا تہانہ ھی قتل کیا تھانہ شراب پی تھی نہ شرک کیا تھا*
*کیا کیا تھا*
*سجدے کا انکار کیاتھا*
*سجدےکا انکاری ھواا،،،*
⭐⭐
*ایک سجدے کا انکار کرکے وہ ھمیشہ کیلے مردود ھوگیا،،*
*پر مسلمان کو ھوش نہیں جوروزانہ دن میں کتنی سجدوں کا انکار کۓبیٹھاھے ،،*
*آرام سےکھاتاھے پیتاھے*
*نمازپڑھی توبھی ٹھیک نہ پڑھی تو بھی ٹھیک*
نہ پھڑنے کی خوشی نہ چوٹنے کاغم
شیطان ایک سجدے کے انکار پر منکر بن گیا اورآج کا مسلمان ھفتہ بھر کے سجدے چھوڑ کر جمعہ کی نماز ادا کرکے خود کو مسلمان سمجھتا ھے*

Komaldol
 

mane ALLAH kehny sy mera ALLAH kehny tak ka safar kiya hai mane bher main logon k sath chalne sy ALLAH k sath tanha chalne ka safar kiya hai mane moosiqi ki dhun sy ly k QURAN E PAK py ansuu bahany ka safar kiya hai mane toot kr ALLAH sy mazbooti sy jurny ka safar kiya hai mane fani muhabbat sy ly k haqiqi muhabbat ka safar kiya hai

Komaldol
 

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو🥺
اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے❤🩹
آپکا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے🥺
وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا️💯
زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں
سبز پتے وہیں سے نکلیں گے🥀♥️

Komaldol
 

آپ کی محبت پر پہلا حق آپ کے رب کا ہے♥️اور ایسا نہیں ہے کہ انسان کو انسان سے محبت نہیں ہوتی رب کی مخلوق سے محبت کرنے والے کو رب پسندکرتا ہے♥️بس یہ دھیان رکھنا ہے کہ کوئی بھی محبت آپ کو رب سے دور نہ کرے اگر ایسا ہو گا تو آپ کا رب آپ سے وہ دور کردے گا تاکہ آپ پھر سے اس کے قریب ہو جائیں♥️

Komaldol
 

یہ بات نہیں کہ...
ہمیں فیشن کرنا نہیں آتا..
یا ہمارے اندر اعتماد کی کمی ھے..
لیکن پیاری بہنوں اگر عبایہ اور نقاب کرو تو
وہ زینت اور زیبائش والا نہ ہو.
. جو اکثر خواتین نقاب اور برقعے مین بھی جانے انجانے یا اچھا دکھنے کی دھن میں اختیار کر لیتی ہیں. پلیز اس دکھاوے سے بچیں.
ہمارا محبوب ہمارا"رب" ہماری طرف ناپاک نگاہوں کو پسند نہیں کرتا
"پردے کو اپنی طاقت بنائیں۔۔۔کمزوری نہیں"
شکر منائیں کہ اس نعمت کی قدر کرنا ہر ایک کو نصیب نہیں۔۔۔وہ کچھ خاص ہی ہوتے ہیں،،جنہیں اس کا شعور عطا کیا جاتا ہے۔۔۔

Komaldol
 

*اس دنیا کے future سے ڈر لگتا ہے ہمیں۔۔۔۔؟ حالانکہ future تو قبر ہے۔۔۔ future تو میدان حشر ہے۔۔۔۔ future تو اللہ سے ملاقات ہے۔۔۔۔ future تو ل،پل صراط ہے، جنت یا جہنم ہے۔۔ کیا کبھی اس future کی فکر ہوئی۔۔*
*آج نہیں ہم سے کوئی آگ میں جلتا دیکھا جاتا۔۔۔ کل کیسے دیکھنا ہے۔۔۔ آج نہیں ہم سے ہلکا سا ہاتھ جل جائے تو برداشت ہوتا، تو وہ اس سے 69 گنا سخت آگ کیسے برداشت کرنی ہے۔۔۔.*
*اور ہم کہتے ہیں ابھی آج تو مزے کر لیں، کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔۔ یہ دنیا کی 30-60 سالہ زندگی کے کل کے لئے اتنی فکریں، اتنی plannings، اتنی محنت...؟ اور ہمشہ کے کل کے لئے دیکھی جائے گی۔۔۔؟ کل کیا دیکھی جائے گی آگ...؟ ذلت...؟ حسرتیں...؟ اللہ کا غضب...؟*
*"لترون الجحیم" اللہ فرماتے : "البتہ تم ضرور دیکھو گے جہنم کو"*

Komaldol
 

*بعض تعلّق دنیاداری کے لئے نہیـــں ہوتے ... بلکہ وہ سکون کے لئے ہوتے ہیــــــــں ... ایک مان ہوتا ہے ... ایک ساتھ ہوتا ہے ... اور اُن کے بغیر ہماری شخصیت میــــں ایک ادھُورا پن بھی رہتا ہے ہمیشہ ......!!!*

Komaldol
 

*♥️ الله تعالیٰ فرماتا ہے:* ”اے آدم زاد! میری عبادت کیلیے وقت نکال، میں تیرے سینے کو غنا کی دولت سے مالا مال کروں گا اور فقیری کو تجھ سے روک دوں گا۔ اور اگر تو ایسا نہ کرے تو میں تجھے مصروفیات میں کھپا دوں گا اور فقیری تیرے در کی مہمان رہے گی!“
*📚 (سنن الترمذي : ٢٤٦٦، صححه الألباني)*

Komaldol
 

*میں سوچتی ہوں کے جنت کا لباس کتناخوبصورت ہوگاوہ ریشم کیساہوگاوہ رنگ کیسے ہوں گے اس کا ڈیزائین کیساہوگااللہ کے فرمابرداروں کا لباس آخرکیساہوگاجب جنتی اپنالباس پین کر تختوں پر بیٹھیں گے وہ منظر کیساہوگاچمکتے ہوئےچہروں کےساتھ جنت کی محفلوں کا حصہ بن کےلطف لینے کے لمحموں کامزاہ کیساہوگامیں سوچتی ہوں آخر وہ ہرہر لمحہ کیساہوگا*♥️

Komaldol
 

ایسا نہیں کہ نفس کا شیطان مر گیا
شیطان تو ہے زندہ، ہاں انسان مر گیا
سجدوں میں سر جھکانے کی فرصت نہیں رہی
مومن کی روح میں بسا مسلمان مر گیا
مسجد تو پکی بن گئی اور شاندار بھی
کچی ہیں رب سے چاہتیں اور ایمان مر گیا

Komaldol
 

*اس بات پر یقین رکھو پیاری...*
*کہ تمھارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے...*
*کہ تمھاری کسی ایک خامی...تمھاری کسی ایک غلطی پر تمھارا اخلاص فراموش کردے... تمھاری اچھائیاں بھول جائے.. تمھاری معافیاں اگنور کردے...وہ قدردان ہے.. بہت قدر کرنےوالا....خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو... یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی... یا اسکی محبت میں مسکرانے کی... وہ ہر ہر عمل سنبھال کررکھتا ہے..*

Komaldol
 

پوچھا گیا مرد کی غیرت کا کیسے پتا چلے گا۔۔۔ فرمایا گیا مرد کی غیرت کا اندازہ اس کے گھر کی عورتوں کے لباس سے لگایا جا سکتا ہے۔۔

Life Advice image
K  : A Beautiful line by "HumAyuN": "Quraan ki aayetoun me itna Husan hy kye - 
Komaldol
 

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں غیرت مند انسان کو شکی مزاج کہا جاتا ہے ہے اور بے غیرت انسان کو اوپن مائینڈ کہا جاتا ہے

Komaldol
 

🛑 *کڑوا سچ*🛑
🌐سوسائٹی میں بگاڑ، برھتی بے حیائی، ریپ، child abuse کے پیچھے بہت بڑی وجہ *عورت کا لباس اور نظروں کا آزاد* ہونا ہے۔
🔹پچھلے دنوں لباس کا موضوع بہت زیر بحث رہا۔
*ہمیں بچیوں کے لباس پر بچپن ہی سے توجہ دینی چاہئے* جب ہم انکو سلیو لیس اور ٹائٹ کپڑے پہناتے ہیں۔ انکی ٹانگیں اور رانیں ننگی کرنے کو ہم کوئی بڑی چیز نہیں سمجھتے۔
🔹اسی طرح بیٹوں اور بیٹیوں دونوں کو نظروں کی حفاظت سکھانا بھی ہمارا کام ہے۔
*میڈیا پر وہ کیا دیکھتے ہیں۔ اور خاص طور پر بیٹوں کو نظریں جھکانے کی تربیت۔*
👈🏻جہاں یہ سب کام اپنی جگہ اہم ہیں۔
*وہاں حکومت کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ عوام کی اخلاقی تربیت کیلئے اپنا رول ادا کرے۔*
*🍀لباس کے بارے میں اظہار خیال کرنا کافی نہیں ہے۔ رائے کا اظہار وہ لوگ کرتے ہیں جنکے پاس اختیار نہ ہو۔*
حکومت کے یہ کہنے سے کہ عورت کا

Komaldol
 

رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی* دو دن کی زندگی ھے *اسے دو ھی اصولوں پر گزارو "ملو تو پھول بن کر
بکھرو تو خوشبو بن کر۔
"السلام علیکم ***"SUBA BAKHAIR

Komaldol
 

*اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے. ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما، اور اپنے سِوا کسی کا محتاج نہ رکھ.*
*🍀آمین ثم آمین یا رب العالمین 🍀*